حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا السَّوَّارِ الْعَدَوِيَّ، قَالَ: " إذَا سَمِعْتُمُونِي أَقُولُ: لَاهَا اللَّهِ إذًا , أَوْ لَعَمْرِي , فَذَكِّرُونِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار العدوی نے ہمیں خبر دی کہ جب تم مجھ سے سنو کہ میں یوں کہہ ر ہا ہوں، نہیں اللہ کی قسم تب، یا میری عمر کی قسم تو تم مجھے یاد دلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12679، ترقيم محمد عوامة 12425)