☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12758 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، في " الرَّجُلِ يَقُولُ عَلَيَّ غَضَبُ اللَّهِ، قَالُوا , لَيْسَ عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ , هُوَ أَشَدُّ مِنْ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو اس پر کوئی کفارہ نہیں یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13034، ترقيم محمد عوامة 12758)