ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَسْمَعَ الرَّجُلَ يَقُولُ: لَا وَاللَّهِ حَيْثُ كَانَ , فَإِنَّهُ بِكُلِّ مَكَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے سنا وہ کہہ رہا تھا نہیں اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12803، ترقيم محمد عوامة 12540)