☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12540 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَسْمَعَ الرَّجُلَ يَقُولُ: لَا وَاللَّهِ حَيْثُ كَانَ , فَإِنَّهُ بِكُلِّ مَكَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے سنا وہ کہہ رہا تھا نہیں اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12803، ترقيم محمد عوامة 12540)
حدیث نمبر: 12541 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: لَا يَأْتِي سَآتِيكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے کہ وہ تیرے دشمن کے پاس نہیں آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12804، ترقيم محمد عوامة 12541)
حدیث نمبر: 12542 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: " لَا يَقُلْ أَحَدُكُمْ بِأَبِي رَبِّي فَإِنَّهُ لَا يَفْدِيهِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ کوئی شخص یوں مت کہے کہ میرا باپ میرے رب پر فدا ہو۔ کیونکہ وہ کسی چیز کو اللہ پر فدا نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12805، ترقيم محمد عوامة 12542)