حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، سُئِلَ عَنِ " امْرَأَةٍ أَهْدَتْ كُلَّ شَيْءٍ تَأْكُلُهُ مِنْ شَيْءٍ يَضَعَهُ خَادِمِهَا، قَالَ: لَهَا مِنْهَا يَدٌ تَبِيعُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ ایسی تمام چیزیں ھدیہ کر دے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے تو کیا اس کی قسم کو توڑنے سے بچانے کا کوئی راستہ ہے؟ اس چیز کو بیچ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12978، ترقيم محمد عوامة 12705)