☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12705 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، سُئِلَ عَنِ " امْرَأَةٍ أَهْدَتْ كُلَّ شَيْءٍ تَأْكُلُهُ مِنْ شَيْءٍ يَضَعَهُ خَادِمِهَا، قَالَ: لَهَا مِنْهَا يَدٌ تَبِيعُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ ایسی تمام چیزیں ھدیہ کر دے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے تو کیا اس کی قسم کو توڑنے سے بچانے کا کوئی راستہ ہے؟ اس چیز کو بیچ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12978، ترقيم محمد عوامة 12705)