ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ فِي الْقُرْآنِ، أَوْ، أَوْ فَهُوَ فِيهِ مُخَيَّرٌ , وَكُلُّ شَيْءٍ فِيهِ (فَمَنْ لَمْ يَجِدْ) فَالَّذِي يَلِيهِ , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَالَّذِي يَلِيهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ قرآن پاک میں جہاں لفظ اَوْ آیا ہے اس میں بندے کو اختیار ہے اور جہاں فمن لم یجد آیا ہے تو اس میں وہ اس کے بعد والے پر عمل کرے اگر وہ نہ پائے تو وہ جو اس کے بعد والے پر عمل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12862، ترقيم محمد عوامة 12595)