حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا كَانَ فِي الْقُرْآنِ، أَوْ، أَوْ فَصَاحِبُهُ مُخَيَّرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرآن میں جہاں بھی (دو چیزیں) لفظ اَوْ کے ساتھ آئی ہیں تو اس کے کرنے والے کو اس میں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12864، ترقيم محمد عوامة 12597)