☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12402 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت حجاج اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12654، ترقيم محمد عوامة 12402)
حدیث نمبر: 12403 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إذَا ضَرَبْتَ الْمَرْأَةَ وَأَلْقَتْ جَنِينًا قَالَ: صَاحِبُهُ يُعْتِقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سنا کہ عورت کو مارا جائے جس کی وجہ سے وہ جنین (مرا ہوا بچہ) جنے تو جس نے مارا اس پر غلام آزاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12657، ترقيم محمد عوامة 12403)
حدیث نمبر: 12404 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّ رَجُلًا مَسَحَ بَطْنَ امْرَأَةٍ , فَأَلْقَتْ جَنِينًا , فَأَمَرَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَنْ يُعْتِقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عورت کے پیٹ کو چھوا تو اس کا مرا ہوا بچہ پیدا ہوا، حضرت عمر نے حکم فرمایا یہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12658، ترقيم محمد عوامة 12404)