حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إذَا ضَرَبْتَ الْمَرْأَةَ وَأَلْقَتْ جَنِينًا قَالَ: صَاحِبُهُ يُعْتِقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سنا کہ عورت کو مارا جائے جس کی وجہ سے وہ جنین (مرا ہوا بچہ) جنے تو جس نے مارا اس پر غلام آزاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12657، ترقيم محمد عوامة 12403)