☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سجود السهو والعمل في الصلاة
مصنف ابن ابی شیبہ
ہوم← کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة
# باب احادیث دیکھیں
1
یک آدمی نماز کا سجدہ تلاوت کرنا بھول جائے اور اسے دوسری نماز میں یاد آئے تو کیا کرے؟
الرجل ينسى السجدة من الصلاة (فيذكرها) وهو يصلي
4461 – 4463
2
اگر کوئی شخص رکوع یا سجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنے تو کیا کرے؟
في الرجل يسمع السجدة (وهو) ساجد أو راكع من قال: يجزئه
4434
3
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
4465 – 4484
4
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
4485 – 4497
5
اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
4498 – 4502
6
سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده
4503 – 4514
7
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ سلام پھیرنے سے پہلے سجود سہو کرو
(من كان يقول اسجدهما قيل أن تسلم)
4515 – 4516
8
سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
التسليم في سجدتي السهو
4517 – 4524
9
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
ما قالوا فيهما تشهد أم لا؟
4525 – 4528
10
سجود سہو میں تکبیر کہے گا یا نہیں؟
من قال: لا تشهد فيه
4529 – 4533
11
کیا سجود سہو میں سہو ہوتا ہے؟
في سجدتي السهو يكبر أم لا
4534 – 4536
12
کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
في السهو في (سجدتي) السهو
4537 – 4540
13
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
في سجدتي السهو (تسجدان) بعد الكلام
4541 – 4549
14
جو شخص پوری طرح کھڑا نہ ہو اس پر سجدہ سہولازم نہیں
من كان يقول في كل سهو سجدتان
4550 – 4556
15
اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
من كان يقول: إذا لم (يستتم) قائما فليس عليه سهو
4557 – 4560
16
اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھ کر سلام پھیر دے اور پھر یاد آئے کہ نماز پوری نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا (فيما) إذا نسى فقام في الركعتين ما يصنع
4561 – 4572
17
اگر کوئی شخص نا مکمل نماز پڑھ کر سلام پھیر دے اور کسی سے گفتگو بھی کر لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
إذا سلم من ركعتين ثم ذكر أنه لم يتم
4573 – 4577
18
اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
ما قالوا فيه إذا انصرف وقد نقص من صلاته وتكلم
4578 – 4589
19
اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
4590 – 4595
20
اگر کسی آدمی کو سہو نہ ہو اور وہ سجدہ سہو کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في من خلف الإمام يسهو ولم يسه الإمام
4596 – 4598
21
نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كان يسجد للسهو ولم يسه
4599 – 4600
22
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
من كره الالتفات في الصلاة
4601 – 4618
23
اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
4619 – 4627
24
اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يسهو مرارا
4591
25
اگر امام کی نماز کا کچھ حصہ مقتدی سے چھوٹ جائے تو وہ اس کو امام کی طرز پر قضاء کرے
الرجل يسبق بالركعة (من الصلاة) وعلى الإمام سهو
4629 – 4635
26
اگر کوئی شخص بغیر وضو کے لوگوں کو نماز پڑھا دے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
الرجل يفوته شيء من صلاة الإمام (من) قال: إذا قام يقضي (صنع) مثل صنيعه
4636 – 4639
27
مسجد میں قبلہ کی جانب قرآن مجید یا کوئی اور چیز رکھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي بالقوم وهو على غير وضوء
4640 – 4649
28
ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جس میں تصاویر ہوں
المصحف (أو الشيء يوضع في القبلة)
4650 – 4653
29
کیا مسجد میں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟
الصلاة في البيت فيه تماثيل
4654 – 4658
30
نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
الكتاب في المسجد من القرآن أو غيره
4659 – 4661
31
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
4662 – 4673
32
جن حضرات کے نزدیک بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
في الرخصة في الصلاة جالسا
4674 – 4676
33
مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نمار کے جواز کا حکم
من كان يكره أن يصلي قاعدا إلا من عذر
4677 – 4679
34
جن حضرات نے مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
الصلاة في المقصورة
4680 – 4687
35
اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھا لے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
من كره ذلك
4688 – 4691
36
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد
4692 – 4703
37
حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
صلاة القاعد (عن) النصف من صلاة القائم
4704 – 4711
38
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
الرجل يصلي وهو محتب
4712 – 4721
39
نماز کو مختصر کرنے کا بیان، جو حضرات نماز کو مختصر کیا کرتے تھے
من كره للنساء إذا صلين مع الرجال أن يرفعن رؤوسهن
4722 – 4724
40
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
التخفيف في الصلاة من كان يخففها
4725 – 4748
41
اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا؟
من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه
4749 – 4753
42
اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ سے کوئی رکعت فوت ہو جائے اور وہ اسے یاد نہ رہے، بعد میں یاد آئے تو کیا کرے؟
الرجل يفوته وتر من صلاة الإمام
4754 – 4761
43
ذبح خانے میں نماز پڑھنے کا حکم
(الرجل تفوته الركعة (مع) الإمام)
4762 – 4764
44
جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
الصلاة في الطاق
4765 – 4776
45
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
من رخص الصلاة في الطاق
4777 – 4782
46
جن حضرات نے دورانِ نماز پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کی اجازت دی ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
4783 – 4790
47
ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
من رخص أن يمسح جبهته
4791 – 4796
48
گر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
في الرجل ينام خلف الإمام (حتى) يسبقه الإمام
4797 – 4798
49
ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سو جائے اور پھر طلوع فجر کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے کون سی نماز پڑھے
في الرجل ينسى الصلوات جميعا
4799 – 4806
50
اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا إذا نام عن صلاة العشاء فيستيقظ عند طلوع الفجر
4807 – 4809
51
جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
4810 – 4825
52
اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز سے کوئی دوسری نماز یاد آ جائے
من كان يقول: لا (يصليها) حتى تطلع الشمس
4826 – 4832
53
جو حضرات فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی
الرجل يذكر صلاة عليه وهو في أخرى
4833 – 4838
54
اگر امام کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور مقتدی کوئی دوسری نماز پڑھ رہے ہوں تو مقتدیوں کی نماز نہیں ہوگی
من قال: يصلي (العصر ثم يصلي الظهر)
4839 – 4842
55
ایک آدمی حضر میں کچھ نمازیں پڑھنا بھول جائے اور اسے وہ سفر میں یاد آئیں تو وہ انہیں کیسے ادا کرے؟
(في الرجل) يصلي بالقوم الظهر والعصر
4843 – 4851
56
اگر کوئی آدمی جنگ وغیرہ میں مشغولیت کی وجہ سے کوئی نماز نہ پڑھ سکا تو بعد میں اسے کیسے پڑھے گا؟
في (رجل نسي) نسي (الصلاة) في الحضر فيذكرها في السفر
4852 – 4856
57
اگر آدمی کا تلاوت قرآن کا وظیفہ چھوٹ جائے تو اسے کب ادا کر
(في) الرجل يتشاغل في الحرب أو نحوه كيف يصلي
4857 – 4858
58
جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
الرجل ينام عن (حزبه) أي ساعة يستحب أن يقضيه
4859 – 4863
59
جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
من كره الفتح على الإمام
4864 – 4871
60
اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
(من رخص في الفتح على الإمام)
4872 – 4881
61
جو حضرات ہاتھ یا سر سے سلام کا جواب دیا کرتے تھے
الرجل يسلم عليه في الصلاة
4882 – 4889
62
نماز میں اور مسجد میں انگلیوں کو چٹخانا مکروہ ہے
من كان يرد ويشير بيده (أو) برأسه
4890 – 4902
63
جن حضرات نے نماز میں انگلیاں چٹخانے کی رخصت دی ہے
من كره أن (يشبك) الأصابع في الصلاة في المسجد
4903 – 4907
64
اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
من رخص في ذلك
4908 – 4910
65
اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعتیں پڑھ لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل يريد أن يقول: سمع الله لمن حمده فيقول: الله أكبر
4911 – 4915
66
جب مؤذن اقامت شروع کر دے تو نفل نماز کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا إذا صلى المغرب أربعا
4916 – 4918
67
اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة
4919 – 4926
68
جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي
4927 – 4933
69
اگر کوئی آدمی نفل نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز اقامت کی آواز سن لے تو کیا کرے؟
من قال: يتم مع الإمام ما بقي، ويجعل الباقي تطوعا
4934 – 4935
70
عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى
4936 – 4943
71
کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
الصلاة في الكنائس والبيع
4944 – 4958
72
سفر پر نکلنے سے پہلے نماز پڑھنا مستحب ہے
(في) الرجل يعتمد على الحائط (وهو) يصلي
4959 – 4965
73
سفر سے واپس آکر بھی نماز پڑھنی چاہئے
الرجل يريد السفر من كان يستحب له أن يصلي قبل خروجه
4966 – 4969
74
اگر کچھ لوگ سفر میں نماز پڑھنا بھول جائیں یا نماز کے وقت سوئے رہ جائیں تو وہ کیا کریں؟
من قال: إذا قدمتا من سفر فصل ركعتين
4970 – 4974
75
جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في القوم ينسون الصلاة أو ينامون عنها
4975 – 4979
76
جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا مکروہ ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
4980 – 4998
77
جن کے نزدیک مسجد میں سونا مکروہ ہے
من كرهه
4946
78
مسجد کے اندر سونے کا حکم
في النوم في المسجد
5000 – 5012
79
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
5013 – 5024
80
جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
5025 – 5036
81
اگر ایک امام، ایک مرد اور ایک عورت ہوتو وہ کیسے نماز پڑھیں؟
إذا كان الإمام ورجل وامرأة كيف يصنعون؟
5037 – 5040
82
جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
المرأة تؤم النساء
5041 – 5048
83
جن حضرات کے نزدیک عورت کا نماز پڑھانا مکروہ ہے
من كره أن تؤم المرأة النساء
5049 – 5050
84
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
5051 – 5059
85
دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
في قتل العقرب في الصلاة
5060 – 5070
86
جن حضرات کے نزدیک نماز کے لئے با قاعدہ طور پر ایک ہی جگہ بنالینا درست نہیں
في الرجل يوطن المكان يصلي فيه من كرهه
5071 – 5072
87
جن حضرات کے نزدیک ایک ہی جگہ مستقل طور پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص أن يصلي في موضع واحد
5073 – 5075
88
اگر لوگوں کے پاس کپڑے نہ ہوں اور نماز کا وقت ہو جائے تو وہ کیا کریں؟
في القوم يكونون عراة وتحضر الصلاة
5076 – 5080