☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک عورت کا نماز پڑھانا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جن حضرات کے نزدیک عورت کا نماز پڑھانا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 4994 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مَوْلًى لِبَنِي هَاشِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا تَؤُمُّ الْمَرْأَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت امامت نہیں کرائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5049، ترقيم محمد عوامة 4994)
حدیث نمبر: 4995 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَتَبْتُ إِلَى نَافِعٍ أَسْأَلُهُ أَتَؤُمُّ الْمَرْأَةُ النِّسَاءَ؟ فَقَالَ: " لَا أَعْلَمُ الْمَرْأَةَ تَؤُمُّ النِّسَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کے نام ایک خط لکھا جس میں ان سے عورتوں کی امامت کا مسئلہ دریافت کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میرے علم کے مطابق عورت عورتوں کی امامت نہیں کرائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5050، ترقيم محمد عوامة 4995)