☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 4504 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں سہو نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4537، ترقيم محمد عوامة 4504)
حدیث نمبر: 4505 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , قَالَا: " لَيْسَ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں سہو نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4538، ترقيم محمد عوامة 4505)
حدیث نمبر: 4506 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُغِيرَةَ , وَابْنَ أَبِي لَيْلَى وَالْبَتِّيَّ عَنْ رَجُلٍ سَهَا فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، فَقَالُوا:" لَيْسَ عَلَيْهِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ، حضرت ابن ابی لیلیٰ اور حضرت بتی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے سجودِ سہو میں سہو ہوجائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس پر سہو نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4539، ترقيم محمد عوامة 4506)
حدیث نمبر: 4507 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں سہو نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4540، ترقيم محمد عوامة 4507)