☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: يتم مع الإمام ما بقي، ويجعل الباقي تطوعا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← سجود السهو والعمل في الصلاة← من قال: يتم مع الإمام ما بقي، ويجعل الباقي تطوعا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 4887 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي الْمَسْجِدَ فَيَرَى أَنَّهُمْ قَدْ صَلَّوْا فَافْتَرَضَ الصَّلَاةَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ:" يَدْخُلُ مَعَ الْإِمَامِ فِي صَلَاتِهِ فَإِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ يَجْعَلُ الرَّكْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ مَعَ الْإِمَامِ تَطَوُّعًا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مسجد میں آئے، وہ یہ سمجھے کہ لوگ نماز پڑھ چکے ہیں، لہٰذا وہ فرض نماز پڑھنے کے لئے نیت باندھ لے، ابھی اس نے دو رکعتیں ہی مکمل کی تھیں کہ نماز کے لئے اقامت ہوگئی۔ اب وہ امام کے ساتھ اس کی نماز میں داخل ہوجائے، جب امام دو رکعتیں پڑھ لے (تو اس کی چار مکمل ہوگئیں) اب یہ سلام پھیر کر باقی نماز میں امام کے ساتھ شریک رہے اور امام کے ساتھ آخری دو رکعتوں کو نفل بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4934، ترقيم محمد عوامة 4887)
Hadith No.: 4888 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ أَنَّهُ قَالَ كَمَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4935، ترقيم محمد عوامة 4888)