☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص أن يصلي في موضع واحد
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← سجود السهو والعمل في الصلاة← من رخص أن يصلي في موضع واحد
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 5018 مصنف ابن أبي شيبة
سَعْدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نُبَيْهٍ، عَنْ جُمْهَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعْدًا " جَاءَ مِرَارًا وَالنَّاسُ فِي الصَّلَاةِ فَمَشَى بَيْنَ الصَّفِّ وَالْجِدَارِ حَتَّى انْتَهَى إِلَى مُصَلَّاهُ , وَكَانَ يُصَلِّي عِنْدَ الْأُسْطُوَانَةِ الْخَامِسَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو کئی مرتبہ دیکھا کہ وہ مسجد میں آئے اور لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ وہ صف اور دیوار کے درمیان چلتے ہوئے اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر پہنچ گئے۔ وہ پانچویں ستون کے پاس نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5073، ترقيم محمد عوامة 5018)
حديث رقم: 5019 مصنف ابن أبي شيبة
الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ " بَعْدَمَا تُقَامُ الصَّلَاةُ يَتَخَلَّلُ الصُّفُوفَ حَتَّى يَنْتَهِيَ إِلَى الثَّانِي أَوِ الْأَوَّلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسور بن مخرمہ کو دیکھا کہ جماعت کھڑی ہونے کے بعد صفوں کے درمیان سے گذرتے ہوئے پہلی یا دوسری صف میں پہنچ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5074، ترقيم محمد عوامة 5019)
حديث رقم: 5020 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ " يَلْزَمُ مُصَلًّى وَاحِدًا فِي الْمَسْجِدِ يُصَلِّي فِيهِ وَلَا يُصَلِّي فِي غَيْرِهِ , وَرَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَفْعَلُ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو دیکھا کہ وہ مسجد میں ایک مخصوص جگہ نماز پڑھا کرتے تھے وہ اس جگہ کے علاوہ کہیں اور نماز نہ پڑھتے تھے۔ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو بھی ایسا کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5075، ترقيم محمد عوامة 5020)