☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
Sunan Daraqutni
Home← Books← Sunan Daraqutni← كِتَابُ الطَّهَارَةِ
# Bab Hadiths View
1
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
1 – 44
2
باب: وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ
45 – 62
3
باب: اہل کتاب کے پانی سے وضو کرنا
بَابُ الْوُضُوءِ بِمَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ
63 – 64
4
جب کنویں میں کوئی جانور گرجائے
بَابُ الْبِئْرِ إِذَا وَقَعَ فِيهَا حَيَوَانٌ
65 – 67
5
باب: سمندر کے پانی کا بیان
بَابٌ فِي مَاءِ الْبَحْرِ
68 – 83
6
باب: جس کھانے میں ایسا جانور (یعنی کیڑا مکوڑا) گرجائے جس میں خون نہیں ہوتا
بَابُ كُلِّ طَعَامٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ
80
7
باب: گرم کیا گیا پانی
بَابُ الْمَاءِ الْمُسَخَّنِ
85 – 88
8
باب: وہ پانی جس میں روٹی بھگوئی گئی ہو
بَابُ الْمَاءِ يُبَلُّ فِيهِ الْخُبْزُ
85
9
باب: (ارشاد باری تعالیٰ:)”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو“ کی تفسیر
بَابُ تَأْوِيلِ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ
90 – 91
10
باب: جس پانی میں مسواک رکھی گئی ہو، اس سے وضو کرنا
بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ السِّوَاكِ
92 – 95
11
باب: سونے اور چاندی کے برتن
بَابُ أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
96 – 97
12
باب: چمڑے کو پاک کرنا
بَابُ الدِّبَاغِ
98 – 126
13
باب: نیند سے بیدار ہونے والے شخص کا دونوں ہاتھ دھونا
بَابُ غَسْلِ الْيَدَيْنِ لِمَنِ اسْتَيْقَظَ مِنْ نَوْمِهِ
127 – 130
14
باب: نیت کا بیان
بَابُ النِّيَّةِ
131 – 133
15
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا
بَابُ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ
130
16
باب: مرد کا عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنا
بَابُ اسْتِعْمَالِ الرَّجُلِ فَضْلَ وُضُوءِ الْمَرْأَةِ
135 – 143
17
باب: استنجاء کا بیان
بَابُ الِاسْتِنْجَاءِ
144 – 159
18
باب: مسواک کا بیان
بَابُ السِّوَاكِ
156
19
باب: بیت الخلاء میں قبلہ کی طرف رخ کرنا
بَابُ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ فِي الْخَلَاءِ
161 – 172
20
باب: استنجاء کے احکام
بَابٌ فِي الِاسْتِنْجَاءِ
173 – 174
21
باب: (جانوروں کے) جو ٹھے پانی کا حکم
بَابُ الْآسَارِ
175 – 180
22
باب: کتے کا برتن میں منہ ڈالنا
بَابُ وُلُوغِ الْكَلْبِ فِي الْإِنَاءِ
181 – 197
23
باب: بلی کا جو ٹھا
بَابُ سُؤْرِ الْهِرَّةِ
198 – 220
24
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى الْوُضُوءِ
217
25
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
مَا جَاءَ فِيمَنْ لَمْ يُسَمِّ اللهَ عَلَى وُضُوئِهِ
222 – 231
26
باب: وضو کے بعد تشہد پڑھنا
بَابُ
232 – 233
27
باب: نبیذ کے ذریعے وضو کرنا
بَابُ الْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِ
234 – 255
28
باب: وضو کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنے کی ترغیب
بَابُ الْحَثِّ عَلَى التَّسْمِيَةِ ابْتِدَاءُ الطَّهَارَةِ
256 – 257
29
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
بَابُ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
258 – 274
30
باب: کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کی ترغیب، وضو کا آغاز ان دونوں سے کیا جائے
بَابُ مَا رُوِيَ فِي الْحَثِّ عَلَى الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ وَالْبَدَاءَةِ بِهِمَا أَوَّلَ الْوُضُوءِ
275 – 287
31
باب: بازو دھونے سے بچنے والے پانی سے مسح کرنا
بَابُ الْمَسْحِ بِفَضْلِ الْيَدَيْنِ
288 – 289
32
باب: (وضو کے دوران) دائیں ہاتھ سے پہلے بائیں ہاتھ کو دھو لینا جائز ہے
بَابُ مَا رُوِيَ فِي جَوَازِ تَقْدِيمِ غَسْلِ الْيَدِ الْيُسْرَى عَلَى الْيُمْنَى
290 – 297
33
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
298 – 299
34
باب: مسح کرنے کے لیے نئے سرے سے پانی لینا
بَابُ تَجْدِيدِ الْمَاءِ لِلْمَسْحِ
295
35
باب: تین مرتبہ مسح کرنے کی دلیل
بَابُ تَثْلِيثِ الْمَسْحِ
301 – 311
36
باب: وضو کرنے والے شخص اور غسل کرنے والے شخص کے لیے کتنا پانی استعمال کرنا مستحب ہے؟
بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ لِلْمُتَوَضِّئِ وَالْمُغْتَسِلِ أَنْ يَسْتَعْمِلَهُ مِنَ الْمَاءِ
312 – 314
37
باب: سر اور جسم میں کیا چیز مسنون ہے؟
بَابُ السُّنَنِ الَّتِي فِي الرَّأْسِ وَالْجَسَدِ
310
38
بَابُ وُجُوبِ غَسْلِ الْقَدَمَيْنِ وَالْعَقِبَيْنِ
بَابُ وُجُوبِ غَسْلِ الْقَدَمَيْنِ وَالْعَقِبَيْنِ
316 – 320
39
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
321 – 376
40
باب: وضو کی فضیلت اور وضو کے دوران پورے پاؤں تک اچھی طرح پانی پہنچانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
بَابُ مَا رُوِيَ فِي فَضْلِ الْوُضُوءِ وَاسْتِيعَابِ جَمِيعِ الْقَدَمِ فِي الْوُضُوءِ بِالْمَاءِ
377 – 387
41
باب: وضو کے (پانی) یعنی اعضاء کو خشک کرنا
بَابُ التَّنَشُّفِ مِنْ مَاءِ الْوُضُوءِ
388 – 389
42
باب: وضو کرنے کے بعد شرمگاہ پر پانی چھڑکنا
بَابٌ فِي نَضْحِ الْمَاءِ عَلَى الْفَرَجِ بَعْدَ الْوُضُوءِ
390 – 391
43
باب: شرمگاہوں کے مل جانے سے غسل واجب ہوجاتا ہے، اگرچہ انزال نہ ہوا ہو
بَابٌ فِي وُجُوبِ الْغُسْلِ بِالْتِقَاءِ الْخِتَانَيْنِ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ
392 – 406
44
باب: غسل جنابت میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
بَابُ مَا رُوِيَ فِي الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ
407 – 416
45
باب: عورت کے غسل کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْغُسْلِ بِفَضْلِ غُسْلِ الْمَرْأَةِ
417 – 418
46
باب: جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کی ممانعت
بَابٌ فِي النَّهْيِ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ
419 – 434
47
باب: بےوضو شخص کے لیے قرآن کو چھونا منع ہے
بَابٌ فِي نَهْيِ الْمُحْدِثِ عَنْ مَسِّ الْقُرْآنِ
435 – 446
48
باب: تر یا خشک منی کے پاک ہونے اور اس کے حکم کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
بَابُ مَا وَرَدَ فِي طَهَارَةِ الْمَنِيِّ وَحُكْمِهِ رَطْبًا وَيَابِسًا
447 – 452
49
باب: جب جنبی شخص سونے، کھانے یا پینے کا ارادہ کرے تو وہ کیا کرے؟
بَابُ الْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَأْكُلَ أَوْ يَشْرَبَ كَيْفَ يَصْنَعُ
453 – 455
50
باب: صرف انزال کی وجہ سے غسل لازم ہونے کا حکم منسوخ ہے
بَابُ نَسْخِ قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ
456 – 457
51
باب: پیشاب کا ناپاک ہونا اور اس سے بچنے کا حکم اور جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے، ان کے پیشاب کا حکم
بَابُ نَجَاسَةِ الْبَوْلِ وَالْأَمْرِ بِالتَّنَزُّهِ مِنْهُ وَالْحُكْمِ فِي بَوْلِ مَا يُؤْكَلُ لَحْمُهُ
458 – 466
52
باب: جو بچہ یا بچی کھانا نہیں کھاتے ہوں، ان کے پیشاب کا حکم
بَابُ الْحُكْمِ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ وَالصَّبِيَّةِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ
467 – 472
53
باب: بیٹھے ہوئے سو جانا وضو نہیں توڑتا، اس بارے میں جو کچھ منقول ہے
بَابُ مَا رُوِيَ فِي النَّوْمِ قَاعِدًا لَا يُنْقِضُ الْوُضُوءَ
473 – 475
54
باب: اونٹ کے پیشاب سے متعلق جو کچھ منقول ہے
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبْوَالِ الْإِبِلِ
469
55
باب: زمین کو پیشاب سے پاک کرنا
بَابٌ فِي طَهَارَةِ الْأَرْضِ مِنَ الْبَوْلِ
477 – 479
56
باب: ان چیزوں کا بیان جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور چھو لینے اور بوسہ دینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
بَابُ صِفَةِ مَا يُنْقِضُ الْوُضُوءَ وَمَا رُوِيَ فِي الْمُلَامَسَةِ وَالْقُبْلَةِ
480 – 526
57
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ
527 – 547
58
باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
بَابُ مَا رُوِيَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ
548 – 552
59
باب: جسم سے نکلے والی چیز جیسے نکسیر، قے، سچھپنے (لگوانے سے نکلے والا خون)
بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ
553 – 554
60
باب: داڑھی کا خلال کرنا
باب: أخذ اللحية
555 – 559
61
باب: نکسیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
باب:ما جاء في النقصير
560 – 561
62
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة
562 – 584
63
باب: جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے، اس کا طریقہ
باب: كيفية من أحدث في الصلاة
585 – 595
64
باب: جو شخص کھڑے ہوئے، بیٹھے ہوئے یا لیت کر سو جائے، اس کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اس سے طہارت کا لازم ہونا
بَابٌ فِي مَا رُوِيَ فِيمَنْ نَامَ قَاعِدًا وَقَائِمًا وَمُضْطَجِعًا وَمَا يَلْزَمُ مِنَ الطَّهَارَةِ فِي ذَلِكَ
596 – 600
65
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
601 – 668
66
باب۔ تیمم کا بیان
بَابُ التَّيَمُّمِ
669 – 705
67
باب۔ ہر نماز کے لیے تیمم کرنے کا بیان
بَابُ التَّيَمُّمِ وَأَنَّهُ يُفْعَلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ
706 – 712
68
باب: تیمم کرنے والوں کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنا مکروہ ہے
بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ إِمَامَةِ الْمُتَيَمِّمِ الْمُتَوَضِّئِينَ
713 – 716
69
باب: اس جگہ کا بیان جس جگہ تیمم کرنا جائز ہوتا ہے شہر یا پانی ملنے سے اس کے فاصلے (کا) حکم
بَابٌ فِي بَيَانِ الْمَوْضِعِ الَّذِي يَجُوزُ التَّيَمُّمُ فِيهِ وَقَدْرِهِ مِنَ الْبَلَدِ وَطَلَبِ الْمَاءِ
717 – 720
70
باب: جو شخص کئی برس تک پانی نہ پائے، اس کے لیے تیمم کا جائز ہونا
بَابٌ فِي جَوَازِ التَّيَمُّمِ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ سِنِينَ كَثِيرَةً
721 – 727
71
باب: زخمی شخص کے لیے پانی استعمال کرنے اور زخم پر متی کے ہمراہ، تیمم کا جائز ہونا
بَابُ جَوَازِ التَّيَمُّمِ لِصَاحِبِ الْجَرَّاحِ مَعَ اسْتِعْمَالِ الْمَاءِ وَتَعْصِيبِ الْجَرْحِ
728 – 736
72
باب: سر کے بعض حصے کا مسح کرنا جائز ہے
بَابٌ فِي جَوَازِ الْمَسْحِ عَلَى بَعْضِ الرَّأْسِ
737 – 740
73
باب: موزوں پر مسح کرنا
بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
741 – 746
74
باب: موزوں پر مسح کے بارے میں رخصت اور اس بارے میں روایات میں اختلاف
بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمَا فِيهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ
747 – 770
75
باب: مشرکین کے برتن میں سے وضو کرنا یا تیمم کرنا۔
بَابُ الْوُضُوءِ وَالتَّيَمُّمِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ
771 – 778
76
باب: موزوں پر مسح کرنے کی کوئی مخصوص مدت نہیں ہے
بَابُ مَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ مِنْ غَيْرِ تَوْقِيتٍ
779 – 786