☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← پاکی کا بیان← بَابُ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 130 Sunan Daraqutni
النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبَا السَّائِبِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
نا النَّيْسَابُورِيُّ ، نا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، نا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى بَنِي زُهْرَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ مِنَ الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ" . فَقَالَ: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: تَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلا. إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی شخص جب جنبی ہو، تو وہ ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے۔“ راوی نے دریافت کیا: اے سیدنا ابوہریرہ! پھر وہ کیا کرے؟ تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ پانی حاصل کر لے (اور ایک طرف ہو کر غسل کرے)۔“ اس کی سند ”صحیح“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 134]