بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
مقدمه
مقدمہ
Sunan Darimi
Home کتب سنن دارمی مقدمہ
# باب احادیث دیکھیں
1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے لوگ جس جہالت و گمراہی میں مبتلا تھے اس کا بیان
بَابُ مَا كَانَ عَلَيْهِ النَّاسُ قَبْلَ مَبْعَثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَهْلِ وَالضَّلَالَةِ
1 – 4
2
پچھلی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف کا بیان
باب صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في الْكُتُبِ قَبْلَ مَبْعَثِهِ:
5 – 12
3
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ابتدائی حالت کا بیان
باب كَيْفَ كَانَ أَوَّلُ شَأْنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
13 – 15
4
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو درخت اور چوپائے نیز جنوں کے ان پر ایمان لانے سے جو عزت بخشی اس کا بیان
باب مَا أَكْرَمَ اللَّهُ بِهِ نَبِيَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِيمَانِ الشَّجَرِ بِهِ وَالْبَهَائِمِ وَالْجِنِّ:
16 – 24
5
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان سے پانی نکال کر آپ کو جو تکریم عطا کی اس کا بیان
باب مَا أُكْرِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تَفْجِيرِ الْمَاءِ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ:
25 – 30
6
منبر کی آواز و گفتگو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان
باب مَا أُكْرِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَنِينِ الْمِنْبَرِ:
31 – 42
7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے کھانے میں برکت کا بیان
باب مَا أُكْرِمَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في بَرَكَةِ طَعَامِهِ:
43 – 46
8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو فضیلت عطا کی گئی اس کا بیان
باب مَا أُعْطِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْفَضْلِ:
47 – 55
9
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم میں آسمان سے کھانا اترنے کا بیان
باب مَا أُكْرِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنُزُولِ الطَّعَامِ مِنَ السَّمَاءِ:
56 – 57
10
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال کا بیان
باب في حُسْنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
58 – 67
11
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مُردوں سے بات کرنے کا بیان
باب مَا أَكْرَمَ اللَّهُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ كَلاَمِ الْمَوْتَى:
68 – 70
12
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان
باب في سَخَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
71 – 74
13
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع کا بیان
باب في تَوَاضُعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
75
14
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان
باب في وَفَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
76 – 92
15
وفات کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان
باب مَا أَكْرَمَ اللَّهُ تَعَالَى نَبِيَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَوْتِهِ:
93 – 95
16
سنت کی پیروی کا بیان
باب اتِّبَاعِ السُّنَّةِ:
96 – 101
17
ایسا فتوی دینے سے احتیاط برتنے کا بیان جس کے بارے میں قرآن و حدیث سے دلیل نہ ہو
باب التَّوَرُّعِ عَنِ الْجَوَابِ فِيمَا لَيْسَ فِيهِ كِتَابٌ وَلاَ سُنَّةٌ:
102 – 122
18
فتویٰ دینے سے کراہت کا بیان
باب كَرَاهِيَةِ الْفُتْيَا:
123 – 131
19
ان لوگوں کا بیان جنہوں نے فتوی دینے سے خوف کھایا اور غلو و زیادتی یا بدعت ایجاد کرنے کو برا سمجھا
باب مَنْ هَابَ الْفُتْيَا وَكَرِهَ التَّنَطُّعَ وَالتَّبَدُّعَ:
132 – 158
20
فتویٰ کے خطرناک ہونے کا بیان
باب الْفُتْيَا وَمَا فِيهِ مِنَ الشِّدَّةِ:
159 – 175
21
ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان
باب:
176 – 190
22
زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان
باب تَغَيُّرِ الزَّمَانِ وَمَا يَحْدُثُ فِيهِ:
191 – 205
23
رائے اور قیاس پر عمل کرنے سے ناپسندیدگی کا بیان
باب في كَرَاهِيَةِ أَخْذِ الرَّأْيِ:
206 – 223
24
علماء کی اقتداء کرنے کا بیان
باب الاِقْتِدَاءِ بِالْعُلَمَاءِ:
224 – 236
25
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کرنے میں احتیاط اور خوب چھان بین کرنے کا بیان
باب اتِّقَاءِ الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّثَبُّتِ فِيهِ:
237 – 244
26
علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان
باب في ذَهَابِ الْعِلْمِ:
245 – 257
27
علم کے ساتھ عمل اور اس میں حسن نیت کا بیان
باب الْعَمَلِ بِالْعِلْمِ وَحُسْنِ النِّيَّةِ فِيهِ:
258 – 272
28
غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان
باب مَنْ هَابَ الْفُتْيَا مَخَافَةَ السَّقَطِ:
273 – 294
29
اس کا بیان کہ علم خشیت اور اللہ کا تقویٰ ہے
باب مَنْ قَالَ الْعِلْمُ الْخَشْيَةُ وَتَقْوَى اللَّهِ:
295 – 313
30
خواہشات سے پرہیز کرنے کا بیان
باب في اجْتِنَابِ الأَهْوَاءِ:
314 – 322
31
حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان
باب مَنْ رَخَّصَ في الْحَدِيثِ إِذَا أَصَابَ الْمَعْنَى:
323 – 328
32
علم اور عالم کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ الْعِلْمِ وَالْعَالِمِ:
329 – 368
33
جو بنا سوچے بغیر نیت کے علم طلب کرے تو بھی علم اس کی نیت درست کر دیتا ہے
باب مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ بِغَيْرِ نِيَّةٍ فَرَدَّهُ الْعِلْمُ إِلَى النِّيَّةِ:
369 – 371
34
بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان
باب التَّوْبِيخِ لِمَنْ يَطْلُبُ الْعِلْمَ لِغَيْرِ اللَّهِ:
372 – 404
35
اہل ہوس بدعتی اور متکلمین سے بچنے کا بیان
باب اجْتِنَابِ أَهْلِ الأَهْوَاءِ وَالْبِدَعِ وَالْخُصُومَةِ:
405 – 416
36
علم میں مساوات و برابری کا بیان
باب التَّسْوِيَةِ في الْعِلْمِ:
417 – 420
37
علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان
باب في تَوْقِيرِ الْعُلَمَاءِ:
421 – 427
38
صرف ثقہ راویوں سے حدیث روایت کرنے کا بیان
باب الْحَدِيثِ عَنِ الثِّقَاتِ:
428 – 443
39
حدیث کی تفسیر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول میں دوسروں کے قول سے بچنے کا بیان
باب مَا يُتَّقَى مِنْ تَفْسِيرِ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَوْلِ غَيْرِهِ عِنْدَ قَوْلِهِ:
444 – 450
40
حدیث رسول کی توہین و تحقیر پر فوری سزا کا بیان
باب تَعْجِيلِ عُقُوبَةِ مَنْ بَلَغَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثٌ فَلَمْ يُعَظِّمْهُ وَلَمْ يُوَقِّرْهُ:
451 – 460
41
لوگوں کو اکتا دینے سے ناپسندیدگی کا بیان
باب مَنْ كَرِهَ أَنْ يُمِلَّ النَّاسَ:
461 – 463
42
حدیث کی عدم کتابت کا بیان
باب مَنْ لَمْ يَرَ كِتَابَةَ الْحَدِيثِ:
464 – 499
43
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
باب مَنْ رَخَّصَ في كِتَابَةِ الْعِلْمِ:
500 – 528
44
اچھا یا برا طریقہ رائج کرنے کا بیان
باب مَنْ سَنَّ سُنَّةً حَسَنَةً أَوْ سَيِّئَةً:
529 – 534
45
جس نے شہرت اور خاص پہچان کو ناپسند کیا اس کا بیان
باب مَنْ كَرِهَ الشُّهْرَةَ وَالْمَعْرِفَةَ:
535 – 558
46
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر تبلیغ اور سنتوں کی تعلیم کا بیان
باب الْبَلاَغِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَعْلِيمِ السُّنَنِ:
559 – 580
47
علم کی طلب میں سفر کرنا اور اس میں مشقت برداشت کرنے کا بیان
باب الرِّحْلَةِ في طَلَبِ الْعِلْمِ وَاحْتِمَالِ الْعَنَاءِ فِيهِ:
581 – 590
48
علم کی حفاظت کا بیان
باب صِيَانَةِ الْعِلْمِ:
591 – 604
49
حدیث قرآن کی تشریح کرنے والی ہے
باب السُّنَّةُ قَاضِيَةٌ عَلَى كِتَابِ اللَّهِ:
605 – 609
50
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاویل کرنے کا بیان
باب تَأْوِيلِ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
610 – 614
51
علمی گفتگو کرنے کا بیان
باب مُذَاكَرَةِ الْعِلْمِ:
615 – 649
52
فقہاء (کرام) کے اختلاف کا بیان
باب اخْتِلاَفِ الْفُقَهَاءِ:
650 – 653
53
عرض کا بیان
باب في الْعَرْضِ:
654 – 663
54
فتویٰ دینے کے بعد اس سے رجوع کرنے کا بیان
باب الرَّجُلُ يُفْتِي بِشَيْءٍ ثُمَّ يَبْلُغُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَرْجِعُ إِلَى قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
664 – 667
55
کسی چیز کا فتویٰ دینے کے بعد اس کے خلاف رائے بدل کر فتویٰ دینے کا بیان
باب الرَّجُلُ يُفْتِي بِالشَّيْءِ ثُمَّ يَرَى غَيْرَهُ:
668
56
علم کی عظمت کا بیان
باب في إِعْظَامِ الْعِلْمِ:
669 – 671
57
عباد بن عباد خواص الشامی کا مکتوب
باب رِسَالَةِ عَبَّادِ بْنِ عَبَّادٍ الْخَوَّاصِ الشَّامِيِّ:
672