☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الأذان والإقامة
مصنف ابن أبي شيبة
الرئيسية← الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الأذان والإقامة
# الباب حديث عرض
1
اذان اور اقامت کا طریقہ
ما جاء في الأذان والإقامة كيف هو
2137 – 2144
2
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہی جائے گی
من كان يقول: الأذان مثنى والإقامة مرة
2145 – 2155
3
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
من كان يشفع الإقامة ويرى أن يثنيها
2156 – 2162
4
اذان کے آخری کلمات کون سے ہیں؟
ما قالوا آخر الأذان ما هو، وما يختم به الأذان
2163 – 2175
5
جو حضرات اذان میں یہ کہا کرتے تھے «الصلواة خير من النوم» ‏‏‏‏ (نماز نیند سے بہتر ہے)
من كان يقول في الأذان: الصلاة خير من النوم
2176 – 2187
6
نماز میں تصویب کا حکم
في التثويب في أي صلاة هو؟
2188 – 2194
7
موذن کے نماز میں گھومنے کا حکم
في المؤذن يستدير في أذانه
2195 – 2201
8
جو حضرات اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھتے تھے
من كان إذا أذن جعل أصابعه في أذنيه
2202 – 2206
9
بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء
2207 – 2213
10
جو حضرات بغیر وضو کے اذان دینے کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
من كره أن يؤذن وهو غير طاهر
2214 – 2216
11
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ مؤذن دوران اذان گفتگو کر سکتا
من رخص للمؤذن أن يتكلم في أذانه
2217 – 2222
12
جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
من كره الكلام في الأذان
2223 – 2226
13
موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
(المؤذن) يتكلم في الإقامة أم لا؟
2227 – 2230
14
سواری پر اذان دینے کا حکم
في الرجل يؤذن على راحلته وعلى دابته
2231 – 2235
15
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
في الرجل يؤذن وهو جالس
2236 – 2239
16
جو حضرات اس بات کو مکرو ہ خیال فرماتے ہیں کہ مؤذن طلوع فجر سے پہلے اذان دے
من كره أن يؤذن المؤذن قبل الفجر
2240 – 2248
17
موذن کو قبلہ رخ ہونا چاہیے
من كان يقول: إذا أذن المؤذن استقبل القبلة
2249 – 2253
18
اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
من قال: يترسل في الأذان ويحدر في الإقامة
2254 – 2258
19
جو حضرات اپنی اذان میں «‏‏‏‏حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَل» (بہترین عمل کی طرف آؤ) کہا کرتے تھے
من كان يقول في أذانه: حي على خير العمل
2259 – 2261
20
اذان ایک شخص دے اور اقامت کوئی دوسرا کہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
بها الرجل يؤذن ويقيم غيره
2262 – 2266
21
اذان دینے کے بعد بیٹھنے کا حکم
من كان إذا أذن قعد، وما جاء فيه
2267 – 2269
22
نابینا کی اذان کا حکم
(في أذان) الأعمى
2270 – 2276
23
کیا مسافر اذان دیں گے یا ان کے لیے اقامت ہی کافی ہے؟
في المسافرين يؤذنون أو (تجزئهم) الإقامة؟
2277 – 2288
24
اگر کوئی مسافر اذان اور اقامت بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
في المسافر ينسى فيصلي بغير أذان ولا إقامة
2289 – 2295
25
کیا اکیلا آدمی اذان اور اقامت کہے گا
في الرجل يكون وحده فيؤذن أو يقيم
2296 – 2303
26
ایک آدمی اگر گھر میں نماز پڑھے تو وہ اذان اور اقامت کہے گا یا نہیں؟
في الرجل يصلي في بيته يؤذن ويقيم أم لا؟
2304 – 2308
27
جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة
2309 – 2317
28
اگر آدمی مسجد میں جائے اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو کیا وہ اذان اور اقامت کہے گا؟
(في الرجل) يجيء المسجد وقد صلوا (أيؤذن) ويقيم؟
2318 – 2321
29
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم
2322 – 2326
30
اگر موذن نے فجر کی اذان طلوع صبح سے پہلے دے دی تو اعادہ اذان ہوگا یا نہیں؟
(يؤذن) بليل (أيعيد) الأذان أم لا؟
2327 – 2329
31
مؤذن کتنے ہونے چاہئیں ایک یا دو؟
كم يكون مؤذن (واحد) أو (اثنان)
2330 – 2331
32
عورتوں کے لیے اذان اور اقامت نہیں ہے
(في النساء من قال ليس عليهن أذان ولا إقامة)
2332 – 2341
33
جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
من قال: عليهن (أنه يؤذن ويقمن)
2342 – 2349
34
مؤذن کسی اونچی جگہ مثلا مینار وغیرہ پر کھڑے ہو کر اذان دے
في المؤذن يؤذن على (المواضع المرتفعة) المنارة (وغيرها)
2350 – 2351
35
ایک آدمی اذان دینے کا ارادہ کرے لیکن اقامت کہہ لے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يريد أن يؤذن فيقيم ما يصنع
2352 – 2353
36
اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
في فضل الأذان وثوابه
2354 – 2372
37
بلوغت سے پہلے اذان دینے کا حکم
في أذان الغلام قبل أن يحتلم
2373 – 2375
38
اذان سننے والا جواب میں کیا کہے؟
ما يقول الرجل إذا سمع الأذان
2376 – 2389
39
جن حضرات کے نزدیک اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے
من كره للمؤذن أن يأخذ على أذانه أجرا
2390 – 2393
40
اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے
فيما يهرب الشيطان من الأذان
2394 – 2395
41
نغمہ کے انداز میں اذان دینے کا حکم
التطريب في الأذان
2396 – 2398