☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 19
حدیث نمبر: 2348 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَوْ أَطَقْتُ الْأَذَانَ مَعَ الْخِلِّيفَا لَأَذَّنْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر میں خلافت کی ذمہ داریوں کے ہوتے ہوئے اذان کی طاقت رکھتا تو میں ضرور اذان دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2354، ترقيم محمد عوامة 2348)
حدیث نمبر: 2349 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ ضِرَارٍ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: " لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي فَضْلِ الْأَذَانِ لَاضْطَرَبُوا عَلَيْهِ بِالسُّيُوفِ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو اذان کے ثواب کا علم ہوجائے تو تلواروں کے ذریعہ اسے حاصل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2355، ترقيم محمد عوامة 2349)
حدیث نمبر: 2350 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ: " لَأَنْ أَقْوَى عَلَى الْأَذَانِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحُجَّ وَأَعْتَمِرَ وَأُجَاهِدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ اذان دینا مجھے حج، عمرے اور جہاد سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2356، ترقيم محمد عوامة 2350)
حدیث نمبر: 2351 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: " مَنْ أَذَّنَ كُتِبَتْ لَهُ سَبْعُونَ حَسَنَةً وَإِنْ أَقَامَ فَهُوَ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جو شخص اذان دے اس کے لیے ستر نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور جو اقامت کہے تو یہ زیادہ افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2357، ترقيم محمد عوامة 2351)
حدیث نمبر: 2352 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ ، سُهَيْلٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اللَّهُمَّ أَرْشِدِ الْأَئِمَّةَ وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا فرمائی ”اے اللہ! اماموں کو سیدھے راستے کی ہدایت دے اور موذنین کی مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2358، ترقيم محمد عوامة 2352)
حدیث نمبر: 2353 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، هِشَامٍ ، يَحْيَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ يَحْيَى ، قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَوْ عَلِمَ النَّاسُ مَا فِي الْأَذَانِ لَتَحَارُّوهُ"، قَالَ: وَكَانَ يُقَالُ: ابْتَدِرُوا الْأَذَانَ وَلَا تَبْتَدِرُوا الْإِقَامَةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ اذان میں کیا ہے تو اس کے لیے بھاگ کر جائیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اذان کے لیے کوشش کر کے جاؤ لیکن امامت کے لیے زیادہ کوشش نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2359، ترقيم محمد عوامة 2353)
حدیث نمبر: 2354 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمُؤَذِّنُ الْمُحْتَسِبُ أَوَّلُ مَنْ يُكْسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ثواب کی نیت رکھنے والے مؤذن کو قیامت کے دن سب سے پہلے کپڑے پہنائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2360، ترقيم محمد عوامة 2354)
حدیث نمبر: 2355 مصنف ابن ابی شیبہ
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، مُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، قَالَ: سَمِعْتُ عِيسَى بْنَ طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ الْمُؤَذِّنِينَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ موذنین قیامت کے دن سب سے زیادہ لمبی گردنوں والے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2361، ترقيم محمد عوامة 2355)
حدیث نمبر: 2356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " أَهْلُ الصَّلَاحِ وَالْحُسْبَةِ مِنَ الْمُؤَذِّنِينَ أَوَّلُ مَنْ يُكْسَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نیک اور مخلص موذنین کو قیامت کے دن سب سے سے پہلے کپڑے پہنائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2362، ترقيم محمد عوامة 2356)
حدیث نمبر: 2357 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، شَيْخٌ ، الْقَاسِمُ بْنُ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيُّ ، زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: نَا شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بِلَالٌ سَيِّدُ الْمُؤَذِّنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يَتْبَعُهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَالْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بلال قیامت کے دن مؤذنین کے سردار ہوں گے اور ان کے پیچھے صرف مومن ہی ہوگا۔ اذان دینے والے قیامت کے دن اونچی گردنوں والے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2363، ترقيم محمد عوامة 2357)
حدیث نمبر: 2358 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ صَبِيحٍ، قَالَ: أَنَا أَبُو فَاطِمَةَ رَجُلٌ قَدْ أَدْرَكَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : " لَوْ كُنْتُ مُؤَذِّنًا مَا بَالَيْتُ أَنْ لَا أَحُجَّ وَلَا أَغْزُوَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ اگر میں موذن ہوتا تو مجھے حج اور جہاد نہ کرنے کی کوئی پرواہ نہ ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2364، ترقيم محمد عوامة 2358)
حدیث نمبر: 2360 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: قَالَ قَيْسٌ: قَالَ عُمَرُ : " لَوْ كُنْتُ أُطِيقُ الْأَذَانَ مَعَ الْخِلِّيفَا لَأَذَّنْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر خلافت کی ذمہ داریوں کے ساتھ مجھ میں اذان دینے کی طاقت ہوتی تو میں ضرور اذان دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2365، ترقيم محمد عوامة 2360)
حدیث نمبر: 2359 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ، وَوَكِيعٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ مُؤَذِّنُوكُمْ، قَالُوا: عَبِيدُنَا وَمَوَالِينَا، قَالَ: إِنَّ ذَلِكَ لَنَقْصٌ بِكُمْ كَبِيرٌ" , إِلَّا أَنَّ وَكِيعًا قَالَ: كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت عمر نے لوگوں سے پوچھا کہ تمہارے موذن کون ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ ہمارے غلام اور ہمارے موالی۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ یہ تمہارا بہت بڑا نقص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2366، ترقيم محمد عوامة 2359)
حدیث نمبر: 2361 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا أَرَى هَذِهِ الْآيَةَ نزلت إِلَّا فِي الْمُؤَذِّنِينَ: وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ سورة فصلت آية 33"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے خیال میں یہ آیت موذنین کے بارے میں نازل ہوئی ہے:: اس شخص سے اچھی بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے اور اچھے کام کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2367، ترقيم محمد عوامة 2361)
حدیث نمبر: 2362 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَا أَرَى هَذِهِ الْآيَةَ نزلت إِلَّا فِي الْمُؤَذِّنِينَ: وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ سورة فصلت آية 33"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے خیال میں یہ آیت موذنین کے بارے میں نازل ہوئی ہے:: اس شخص سے اچھی بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے اور اچھے کام کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2368، ترقيم محمد عوامة 2362)
حدیث نمبر: 2363 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ ، يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ أَبُو هُبَيْرَةَ ، شَيْخٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ أَبُو هُبَيْرَةَ ، عَنْ شَيْخٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہاں تک موذن کی آواز جاتی ہے ہر خشک و تر چیز اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتی ہے اور اس کی تصدیق کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2369، ترقيم محمد عوامة 2363)
حدیث نمبر: 2364 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " ارْفَعْ صَوْتَكَ بِالْأَذَانِ فَإِنَّهُ يَشْهَدُ لَكَ كُلُّ شَيْءٍ سَمِعَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اونچی آواز سے اذان دو، کیونکہ تمہیں سننے والی ہر چیز تمہارے لیے گواہی دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2370، ترقيم محمد عوامة 2364)
حدیث نمبر: 2365 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْمُؤَذِّنُ يَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ سَمِعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ موذن کے لیے اسے سننے والی ہر خشک اور تر چیز گواہی دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2371، ترقيم محمد عوامة 2365)
حدیث نمبر: 2366 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ لِرَجُلٍ: " مَا عَمَلُكَ"، قَالَ: الْأَذَانُ، قَالَ:" نِعْمَ الْعَمَلُ عَمَلُكَ يَشْهَدُ لَكَ كُلُّ شَيْءٍ سَمِعَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی سے پوچھا کہ تمہارا کام کیا ہے؟ اس نے کہا اذان دینا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ تمہارا کام تو بہت اچھا ہے، تمہیں سننے والی ہر چیز تمہارے لیے گواہی دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2372، ترقيم محمد عوامة 2366)