حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ ضِرَارٍ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: " لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي فَضْلِ الْأَذَانِ لَاضْطَرَبُوا عَلَيْهِ بِالسُّيُوفِ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو اذان کے ثواب کا علم ہوجائے تو تلواروں کے ذریعہ اسے حاصل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2355، ترقيم محمد عوامة 2349)