حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمُؤَذِّنُ الْمُحْتَسِبُ أَوَّلُ مَنْ يُكْسَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ثواب کی نیت رکھنے والے مؤذن کو قیامت کے دن سب سے پہلے کپڑے پہنائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2360، ترقيم محمد عوامة 2354)