ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ لِرَجُلٍ: " مَا عَمَلُكَ"، قَالَ: الْأَذَانُ، قَالَ:" نِعْمَ الْعَمَلُ عَمَلُكَ يَشْهَدُ لَكَ كُلُّ شَيْءٍ سَمِعَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی سے پوچھا کہ تمہارا کام کیا ہے؟ اس نے کہا اذان دینا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ تمہارا کام تو بہت اچھا ہے، تمہیں سننے والی ہر چیز تمہارے لیے گواہی دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2372، ترقيم محمد عوامة 2366)