عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا أَرَى هَذِهِ الْآيَةَ نزلت إِلَّا فِي الْمُؤَذِّنِينَ: وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ سورة فصلت آية 33"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے خیال میں یہ آیت موذنین کے بارے میں نازل ہوئی ہے:: اس شخص سے اچھی بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے اور اچھے کام کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2367، ترقيم محمد عوامة 2361)