عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ، وَوَكِيعٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ مُؤَذِّنُوكُمْ، قَالُوا: عَبِيدُنَا وَمَوَالِينَا، قَالَ: إِنَّ ذَلِكَ لَنَقْصٌ بِكُمْ كَبِيرٌ" , إِلَّا أَنَّ وَكِيعًا قَالَ: كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت عمر نے لوگوں سے پوچھا کہ تمہارے موذن کون ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ ہمارے غلام اور ہمارے موالی۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ یہ تمہارا بہت بڑا نقص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2366، ترقيم محمد عوامة 2359)