☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 2336 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا:" كَانَتْ تُؤَذِّنُ وَتُقِيمُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اذان اور اقامت کہا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2342، ترقيم محمد عوامة 2336)
حدیث نمبر: 2337 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2343، ترقيم محمد عوامة 2337)
حدیث نمبر: 2338 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ هَلْ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ؟ فَغَضِبَ، قَالَ:" أَنَا أَنْهَى عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وہب بن کیسان کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا عورتوں پر اذان لازم ہے؟ یہ سوال سن کر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما غصہ میں آگئے اور فرمایا کہ کیا اللہ کے ذکر سے منع کروں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2344، ترقيم محمد عوامة 2338)
حدیث نمبر: 2339 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ ، قَالَ:" إِنَّهَا كَانَتْ تُقِيمُ إِذَا صَلَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ جب نماز پڑھنے لگتیں تو اقامت کہتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2345، ترقيم محمد عوامة 2339)
حدیث نمبر: 2340 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى الْأَسْلَمِيُّ، وَابْنُ يَمَانٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2346، ترقيم محمد عوامة 2340)
حدیث نمبر: 2341 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ وطَاوُسٍ، أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ " تُؤَذِّنُ وَتُقِيمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اذان اور اقامت کہا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2347، ترقيم محمد عوامة 2341)
حدیث نمبر: 2342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " إِنْ شِئْنَ أَذَّنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ عورتیں اگر چاہیں تو اذان دے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2348، ترقيم محمد عوامة 2342)
حدیث نمبر: 2343 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: نَا هُرَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " تُقِيمُ الْمَرْأَةُ إِنْ شَاءَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عورت اگر چاہے تو اذان دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2349، ترقيم محمد عوامة 2343)