ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ هَلْ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ؟ فَغَضِبَ، قَالَ:" أَنَا أَنْهَى عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وہب بن کیسان کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا عورتوں پر اذان لازم ہے؟ یہ سوال سن کر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما غصہ میں آگئے اور فرمایا کہ کیا اللہ کے ذکر سے منع کروں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2344، ترقيم محمد عوامة 2338)