☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 2248 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مُؤَذِّنِ بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ: جَاءَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ: " إِذَا أَذَّنْتَ فَتَرَسَّلْ وَإِذَا أَقَمْتَ فَاحْذِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بیت المقدس کے مؤذن حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ہمارے یہاں تشریف لائے اور فرمایا کہ جب تم اذان کہو تو ٹھہر ٹھہر کر کہو اور جب اقامت کہو تو جلدی جلدی کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2254، ترقيم محمد عوامة 2248)
حدیث نمبر: 2249 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ يُرَتِّلُ الْأَذَانَ وَيَحْدُرُ فِي الْإِقَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی جلدی کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2255، ترقيم محمد عوامة 2249)
حدیث نمبر: 2250 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ قَالَ:" كَانَ يُعْجِبُهُمَا إِذَا أَخَذَ الْمُؤَذِّنُ فِي الْإِقَامَةِ أَنْ يَمْضِيَ وَلَا يَتَرَسَّلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اور حضرت حسن کو یہ بات پسند تھی کہ مؤذن اقامت کو جلدی جلدی کہے، آہستہ نہ کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2256، ترقيم محمد عوامة 2250)
حدیث نمبر: 2251 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَحْذِفُ الْإِقَامَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جلدی جلدی اقامت کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2257، ترقيم محمد عوامة 2251)
حدیث نمبر: 2252 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَالِكٌ، قَالَ: نَا حَفْصٌ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُرَتِّلُ فِي الْأَذَانِ وَيُتْبِعُ الْإِقَامَةَ بَعْضَهَا بِبَعْضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اذان ٹھہر ٹھہر کر اقامت تیز تیز کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2258، ترقيم محمد عوامة 2252)