☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سواری پر اذان دینے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← سواری پر اذان دینے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 2225 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُؤَذِّنُ عَلَى بَعِيرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اونٹ پر اذان دیتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2231، ترقيم محمد عوامة 2225)
حدیث نمبر: 2226 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ السُّلَمِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يُؤَذِّنُ عَلَى بِرْذَوْنٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربعی بن حراش کو گھوڑے پر اذان دیتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2232، ترقيم محمد عوامة 2226)
حدیث نمبر: 2227 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُؤَذِّنَ الرَّجُلُ وَيُقِيمَ عَلَى رَاحِلَتِهِ ثُمَّ يَنْزِلَ فَيُصَلِّيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنی سواری پر اذان اور اقامت کہے پھر نیچے اتر کر نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2233، ترقيم محمد عوامة 2227)
حدیث نمبر: 2228 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُؤَذِّنُ عَلَى الْبَعِيرِ وَيَنْزِلُ فَيُقِيمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اونٹ پر اذان دیتے تھے پھر نیچے اتر کر اقامت کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2234، ترقيم محمد عوامة 2228)
حدیث نمبر: 2229 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا يَقُومُ عَلَى غَرْزِ الرَّحْلِ فَيُؤَذِّنُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن ابن مجبر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ کجاوے کے پائیدان پر کھڑے ہو کر اذان دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2235، ترقيم محمد عوامة 2229)