☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اذان کے آخری کلمات کون سے ہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← اذان کے آخری کلمات کون سے ہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 2156 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" كَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے: لا الہ الا اللہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2163، ترقيم محمد عوامة 2156)
حدیث نمبر: 2157 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا:" كَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2164، ترقيم محمد عوامة 2157)
حدیث نمبر: 2158 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي مَحْذُورَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ , أَنَّهُ " أَذَّنَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ , وَكَانَ آخِرُ أَذَانِهِ اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو محذورہ نے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے لئے اذان دی ہے، ان کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2165، ترقيم محمد عوامة 2158)
حدیث نمبر: 2161 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ بِمِثْلِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2167، ترقيم محمد عوامة 2161)
حدیث نمبر: 2164 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذرّ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اذان کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2170، ترقيم محمد عوامة 2164)
حدیث نمبر: 2165 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صادق اذان کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت بلال کی اذان کے بھی آخری کلمات یہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2171، ترقيم محمد عوامة 2165)
حدیث نمبر: 2166 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت ابو محذورہ کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2172، ترقيم محمد عوامة 2166)
حدیث نمبر: 2167 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود کہتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2173، ترقيم محمد عوامة 2167)
حدیث نمبر: 2168 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالعزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کی اذان کے لیے حضرت ابو محذورہ کو مقرر کیا تھا، ان کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2174، ترقيم محمد عوامة 2168)
حدیث نمبر: 2169 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے۔ اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2175، ترقيم محمد عوامة 2169)
حدیث نمبر: 2163 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" كَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے: لا الہ الا اللہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2163، ترقيم محمد عوامة 2156)