الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبدالعزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کی اذان کے لیے حضرت ابو محذورہ کو مقرر کیا تھا، ان کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2174، ترقيم محمد عوامة 2168)