الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود کہتے ہیں کہ حضرت بلال کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2173، ترقيم محمد عوامة 2167)