Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صادق اذان کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت بلال کی اذان کے بھی آخری کلمات یہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2171، ترقيم محمد عوامة 2165)