Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذرّ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اذان کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2170، ترقيم محمد عوامة 2164)