بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
Sahih Muslim
Home کتب صحیح مسلم جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: جن کافروں کو دین کی دعوت پہنچ چکی ہو ان پر بغیر دعوت دیئے حملہ کرنے کا بیان۔
باب جَوَازِ الإِغَارَةِ عَلَى الْكُفَّارِ الَّذِينَ بَلَغَتْهُمْ دَعْوَةُ الإِسْلاَمِ مِنْ غَيْرِ تَقَدُّمِ الإِعْلاَمِ بِالإِغَارَةِ:
4519 – 4520
2
باب: امام امیروں کو لڑائی پر کیونکر بھیجے اور ان کو طریقے کیونکر بتلائے۔
باب تَأْمِيرِ الإِمَامِ الأُمَرَاءَ عَلَى الْبُعُوثِ وَوَصِيَّتِهِ إِيَّاهُمْ بِآدَابِ الْغَزْوِ وَغَيْرِهَا:
4521 – 4524
3
باب: معاملہ میں آسانی پیدا کرنے اور نفرت کو ترک کرنے کے بارے میں۔
باب فِي الأَمْرِ بِالتَّيْسِيرِ وَتَرْكِ التَّنْفِيرِ:
4525 – 4528
4
باب: عہد شکنی حرام ہے۔
باب تَحْرِيمِ الْغَدْرِ:
4529 – 4538
5
باب: لڑائی میں مکر اور حیلہ درست ہے۔
باب جَوَازِ الْخِدَاعِ فِي الْحَرْبِ:
4539 – 4540
6
باب: جنگ کی آرزو کرنا منع ہے اور جنگ کے وقت صبر کرنا لازم ہے۔
باب كَرَاهَةِ تَمَنِّي لِقَاءِ الْعَدُوِّ وَالأَمْرِ بِالصَّبْرِ عِنْدَ اللِّقَاءِ:
4541 – 4542
7
باب: دشمن سے ملاقات (جنگ) کے وقت فتح کی دعا مانگنے کے استحباب کے بیان میں۔
باب اسْتِحْبَابِ الدُّعَاءِ بِالنَّصْرِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ:
4543 – 4546
8
باب: لڑائی میں عورتوں اور بچوں کے مارنے کی ممانعت۔
باب تَحْرِيمِ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ فِي الْحَرْبِ:
4547 – 4548
9
باب: رات کو اگر چھاپا ماریں تو عورتوں اور بچوں کا قتل درست ہے بشرطیکہ عمداً نہ ہو۔
باب جَوَازِ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ فِي الْبَيَاتِ مِنْ غَيْرِ تَعَمُّدٍ:
4549 – 4551
10
باب: کافروں کے درخت کاٹنا اور جلانا درست ہے۔
باب جَوَازِ قَطْعِ أَشْجَارِ الْكُفَّارِ وَتَحْرِيقِهَا:
4552 – 4554
11
باب: اس امت کے لیے خاص لوٹ کا حلال ہونا۔
باب تَحْلِيلِ الْغَنَائِمِ لِهَذِهِ الأُمَّةِ خَاصَّةً:
1747 – 4555
12
باب: لوٹ کا بیان۔
باب الأَنْفَالِ:
4556 – 4565
13
باب: قاتلوں کو مقتول کا سامان دلانا۔
باب اسْتِحْقَاقِ الْقَاتِلِ سَلَبَ الْقَتِيلِ:
4566 – 4572
14
باب: قیدیوں کے ذریعے مسلمان قیدیوں کو آزاد کروانے کا بیان۔
باب التَّنْفِيلِ وَفِدَاءِ الْمُسْلِمِينَ بِالأَسَارَى:
1755 – 4573
15
باب: جو مال کافروں کا بغیر لڑائی کے ہاتھ آئے اس کا بیان۔
باب حُكْمِ الْفَيْءِ:
4574 – 4578
16
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ جو مال ہم چھوڑ جائیں اس کا کوئی وارث نہیں بلکہ وہ صدقہ ہوتا ہے۔
باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ نُورَثُ مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ».
4579 – 4585
17
باب: غنیمت کا مال کیوں کر تقسیم ہو گا۔
باب كَيْفِيَّةِ قِسْمَةِ الْغَنِيمَةِ بَيْنَ الْحَاضِرِينَ:
4586 – 4587
18
باب: فرشتوں کی مدد بدر کی لڑائی میں اور مباح ہونا لوٹ کا۔
باب الإِمْدَادِ بِالْمَلاَئِكَةِ فِي غَزْوَةِ بَدْرٍ وَإِبَاحَةِ الْغَنَائِمِ:
1763 – 4588
19
باب: قیدی کو باندھنا اور بند کرنا اور اس کو مفت چھوڑ دینا جائز ہے۔
باب رَبْطِ الأَسِيرِ وَحَبْسِهِ وَجَوَازِ الْمَنِّ عَلَيْهِ:
4589 – 4590
20
باب: یہودیوں کو حجاز مقدس سے جلاوطن کر دینے کے بیان میں۔
باب إِجْلاَءِ الْيَهُودِ مِنَ الْحِجَازِ:
4591 – 4593
21
باب: یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا بیان۔
باب إِخْرَاجِ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ:
4594 – 4595
22
باب: جو عہد توڑ ڈالے اس کو مارنا درست ہے اور قلعہ والوں کو کسی عادل شخص کے فیصلے پر اتارنا درست ہے۔
باب جَوَازِ قِتَالِ مَنْ نَقَضَ الْعَهْدَ وَجَوَازِ إِنْزَالِ أَهْلِ الْحِصْنِ عَلَى حُكْمِ حَاكِمٍ عَدْلٍ أَهْلٍ لِلْحُكْمِ:
4596 – 4601
23
باب: جہاد میں جلدی کرنا اور دونوں کا کام ضروری ہوں تو کس کو پہلے کرنا۔
باب الْمُبَادَرَةِ بِالْغَزْوِ ، وَتَقْدِيمِ أَهَمِّ الْأَمْرَينِ الْمُتَعَارِضَيْنِ
1770 – 4602
24
باب: انصار نے جو مہاجرین کو دیا تھا وہ ان کو واپس ہونا جب اللہ تعالیٰ نے غنی کر دیا مہاجرین کو۔
باب رَدِّ الْمُهَاجِرِينَ إِلَى الأَنْصَارِ مَنَائِحَهُمْ مِنَ الشَّجَرِ وَالثَّمَرِ حِينَ اسْتَغْنَوْا عَنْهَا بِالْفُتُوحِ:
4603 – 4604
25
باب: غنیمت کے مال میں اگر کھانا ہو تو دار الحرب میں اس کا کھانا درست ہے۔
باب جَوَازِ الْأَكُلِ مِنْ طَعَامِ الْغَنِيمَةِ فِي دَارِ الْحَرْبِ
4605 – 4606
26
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خط کا بیان جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام لانے کے لیے شام کے بادشاہ ہرقل کو لکھا تھا۔
باب كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى هِرَقْلَ يَدْعُوهُ إِلَى الإِسْلاَمِ:
4607 – 4608
27
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خط کافر بادشاہوں کی طرف اسلام کی دعوت میں۔
باب كُتُبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مُلُوكِ الْكُفَّارِ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:
4609 – 4611
28
باب: جنگ حنین کا بیان۔
باب فِي غَزْوَةِ حُنَيْنٍ:
4612 – 4619
29
باب: طائف کی لڑائی کا بیان۔
باب غَزْوَةِ الطَّائِفِ:
1778 – 4620
30
باب: بدر کی لڑائی کا بیان۔
باب غَزْوَةِ بَدْرٍ:
1779 – 4621
31
باب: مکہ فتح ہونے کا بیان۔
باب فَتْحِ مَكَّةَ:
4622 – 4624
32
باب: مکہ کے اردگرد کو بتوں سے پاک کرنے کا بیان۔
باب إِزَالَةِ الأَصْنَامِ مِنْ حَوْلِ الْكَعْبَةِ:
4625 – 4626
33
باب: فتح (مکہ) کے بعد (قیامت تک) کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہ کیے جانے کا بیان۔
باب لاَ يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ صَبْرًا بَعْدَ الْفَتْحِ:
4627 – 4628
34
باب: حدیبیہ میں جو صلح ہوئی اس کا بیان۔
باب صُلْحِ الْحُدَيْبِيَةِ فِي الْحُدَيْبِيَةِ:
4629 – 4638
35
باب: اقرار کو پورا کرنا۔
باب الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ:
1787 – 4639
36
باب: غزوہ احزاب یعنی جنگ خندق کے بیان میں۔
باب غَزْوَةِ الأَحْزَابِ:
1788 – 4640
37
باب: جنگ احد کا بیان۔
باب غَزْوَةِ أُحُدٍ:
4641 – 4647
38
باب: جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود قتل کریں اس پر اللہ تعالی کا غصہ بہت سخت ہے۔
باب اشْتِدَادِ غَضَبِ اللَّهِ عَلَى مَنْ قَتَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
1793 – 4648
39
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکوں اور منافقوں کے ہاتھ سے جو تکلیف پائی اس کا بیان۔
باب مَا لَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَذَى الْمُشْرِكِينَ وَالْمُنَافِقِينَ:
4649 – 4658
40
باب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا اور منافقین کی تکالیف پر صبر کرنے کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى اللَّهِ وَصَبْرِهِ عَلَى أَذَى الْمُنَافِقِينَ:
4659 – 4661
41
باب: ابوجہل مردود کے مارے جانے کا بیان۔
باب قَتْلِ أَبِي جَهْلٍ:
4662 – 4663
42
باب: کعب بن اشرف یہود کے سرغنہ کے قتل کا بیان۔
باب قَتْلِ كَعْبِ بْنِ الأَشْرَفِ طَاغُوتِ الْيَهُودِ:
1801 – 4664
43
باب: خیبر کی لڑائی کا بیان۔
باب غَزْوَةِ خَيْبَرَ:
4665 – 4669
44
باب: غزوہ احزاب یعنی جنگ خندق کا بیان۔
باب غَزْوَةِ الأَحْزَابِ وَهِيَ الْخَنْدَقُ:
4670 – 4676
45
باب: ذی قرد وغیرہ لڑائیوں کا بیان۔
باب غَزْوَةِ ذِي قَرَدٍ وَغَيْرِهَا:
4677 – 4678
46
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان «وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ» کے نزول کا بیان۔
باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ} الآيَةَ:
1808 – 4679
47
باب: عورتوں کا مردوں کے ساتھ لڑائی میں شریک ہونا۔
باب غَزْوَةِ النِّسَاءِ مَعَ الرِّجَالِ:
4680 – 4683
48
باب: جو عورتیں جہاد میں شریک ہوں ان کو انعام ملے گا اور حصہ نہیں ملے گا اور بچوں کو قتل کرنا منع ہے۔
باب النِّسَاءُ الْغَازِيَاتُ يُرْضَخُ لَهُنَّ وَلاَ يُسْهَمُ وَالنَّهْيُ عَنْ قَتْلِ صِبْيَانِ أَهْلِ الْحَرْبِ:
4684 – 4691
49
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے جہاد کیے۔
باب عَدَدِ غَزَوَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
4692 – 4698
50
باب: ذات الرقاع کے جہاد کا بیان۔
باب غَزْوَةِ ذَاتِ الرِّقَاعِ:
1816 – 4699
51
باب: کافر سے جہاد میں مدد لینا منع ہے مگر ضرورت سے جائز ہے۔
باب كَرَاهَةِ الاِسْتِعَانَةِ فِي الْغَزْوِ بِكَافِرٍ:
1817 – 4700