بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ
كتاب
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب
# باب احادیث دیکھیں
1
صبح کے وقت کیا دعا پڑھے
بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ
604
2
دوسروں کے لیے دعا کرنے کا بیان
بَابُ مَنْ دَعَا فِي غَيْرِهِ مِنَ الدُّعَاءِ
605
3
خلوصِ دل سے دعا کرنا
بَابُ النَّاخِلَةِ مِنَ الدُّعَاءِ
606
4
پختہ ارادہ کے ساتھ دعا کرنی چاہیے کیونکہ الله تعالیٰ کو کوئی مجبور کرنے والا نہیں
بَابُ لِيَعْزِمِ الدُّعَاءَ ، فَإِنَّ اللهَ لَا مُكْرِهَ لَهُ
607 – 608
5
دعا میں ہاتھ اٹھانے کا بیان
بَابُ رَفْعِ الْأَيْدِي فِي الدُّعَاءِ
609 – 616
6
سید الاستغفار کا بیان
بَابُ سَيِّدِ الْإِسْتِغْفَارِ
617 – 622
7
بھائی کے لیے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرنا
بَابُ دُعَاءِ الْأَخِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ
623 – 627
8
بلاعنوان
بَابٌ
628 – 639
9
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت
بَابُ الصَّلاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
640 – 643
10
جس کے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہو، اور اس نے درود نہ پڑھا، اس کا وبال
بَابُ مَنْ ذُكِرَ عِنْدَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ
644 – 648
11
ظالم کے لیے بد دعا کرنے کا بیان
بَابُ دُعَاءِ الرَّجُلِ عَلَى مَنْ ظَلَمَهُ
649 – 651
12
لمبی عمر کی دعا کرنا
بَابُ مَنْ دَعَا بِطُولِ الْعُمُرِ
652 – 653
13
بندے کی دعا اس وقت تک قبول ہوتی ہے جب تک جلدی نہ کرے
بَابُ مَنْ قَالَ : يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَعْجَلْ
654 – 655
14
کاہلی اور سستی سے اللہ کی پناہ مانگنا
بَابُ مَنْ تَعَوَّذَ بِاللَّهِ مِنَ الْكَسَلِ
656 – 657
15
جو اللہ تعالیٰ سے نہ مانگے وہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے
بَابُ مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ
658 – 660
16
جہاد فی سبیل اللہ میں صف بندی کے وقت دعا کرنا
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الصَّفِّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
661
17
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان
بَابُ دَعَوَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
662 – 685
18
بارش کے وقت دعا کرنا
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْغَيْثِ وَالْمَطَرِ
686
19
موت کی دعا کرنے کی ممانعت
بَابُ الدُّعَاءِ بِالْمَوْتِ
687
20
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں
بَابُ دَعَوَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
688 – 699
21
بے چینی کے وقت کی دعا
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ
700 – 702
22
استخارہ کی دعا
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الاسْتِخَارَةِ
703 – 706
23
جب بادشاہ کا ڈر ہو تو یہ دعا پڑھے
بَابُ إِذَا خَافَ السُّلْطَانَ
707 – 709
24
دعا کرنے والے کے لیے اجر و ثواب کے ذخیرہ ہونے کا بیان
بَابُ مَا يُدَّخَرُ لِلدَّاعِي مِنَ الأَجْرِ وَالثَّوَابِ
710 – 711
25
دعا کی فضیلت
بَابُ فَضْلِ الدُّعَاءِ
712 – 716
26
ہوا چلنے کے وقت کی دعا
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الرِّيحِ
717 – 718
27
ہوا کو برا بھلا مت کہو
بَابُ لَا تَسُبُّوا الرِّيْحَ
719 – 720
28
بجلی کی چمک کے وقت کی دعا کا بیان
بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الصَّوَاعِقِ
721
29
بادل گرجنے کے وقت کی دعا
بَابُ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ
722 – 723
30
الله تعالیٰ سے عافیت مانگنے کا بیان
بَابُ مَنْ سَأَلَ اللهَ الْعَافِيَةَ
724 – 726
31
آزمائش میں مبتلا ہونے کی دعا کرنا مکروہ ہے
بَابُ مَنْ كَرِهَ الدُّعَاءَ بِالْبَلاءِ
727 – 728
32
سخت مصیبت سے پناہ مانگنے کا بیان
بَابُ مَنْ تَعَوَّذَ مِنْ جَهْدِ الْبَلاءِ
729 – 730
33
ڈانٹ کے وقت دوسرے کی بات کی نقل کرنا
بَابُ مَنْ حَكَى كَلامَ الرَّجُلِ عِنْدَ الْعِتَابِ
731
34
باب
بَابٌ
732 – 734
35
غیبت اور اللہ تعالیٰ کے فرمان ”کوئی کسی کی غیبت نہ کرے“ کا بیان
بَابُ الْغِيبَةِ ، وَقَوْلُ اللهِ عَزَّ وَ جَلَّ : ﴿وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا﴾ (الحجرات: 12)
735 – 736
36
مردہ شخص کی غیبت کی ممانعت
بَابُ الْغِيبَةِ لِلْمَيِّتِ
737
37
بچے کے والد کی موجودگی میں اس کے سر پر ہاتھ پھیرنا اور برکت کی دعا کرنا
بَابُ مَنْ مَسَّ رَأْسَ صَبِيٍّ مَعَ أَبِيهِ وَبَرَّكَ عَلَيْهِ
738
38
اہلِ اسلام کی آپس میں بے تکلفی کا بیان
بَابُ دَالَّةِ أَهْلِ الإِسْلَامِ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ
739
39
مہمان کی عزت اور خدمت خود کرنا
بَابُ إِكْرَامِ الضَّيْفِ وَخِدْمَتِهِ إِيَّاهُ بِنَفْسِهِ
740
40
مہمان کا پرتکلف کھانا
بَابُ جَائِزَةِ الضَّيْفِ
741
41
مہمانی تین دن ہے
بَابُ الضِّيَافَةُ ثَلاثَةُ أَيَّامٍ
742
42
میزبان کے پاس اتنا نہ ٹھہرے کہ وہ تنگ آجائے
بَابُ لَا يُقِيمُ عِنْدَهُ حَتَّى يُحْرِجَهُ
743
43
مہمان کو میزبان کے گھر صبح ہو جائے تو؟
بَابُ إِذَا أَصْبَحَ بِفِنَائِهِ
744
44
جب مہمان میزبانی سے محروم رہ جائے تو کیا کرے
بَابُ إِذَا أَصْبَحَ الضَّيْفُ مَحْرُومًا
745