☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصلوات← من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 21
صفحة 1 من 2
حديث رقم: 2491 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَلْقَمَةَ ، وَالْأَسْوَدِ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، وَالْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ وَوَضْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ، وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر اور حضرت عمرہر رفع ووضع اور قیام وقعود کے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2498، ترقيم محمد عوامة 2491)
حديث رقم: 2492 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَصَمِّ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ لَا يُنْقِصُونَ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کسی عمل میں تکبیر نہیں چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2499، ترقيم محمد عوامة 2492)
حديث رقم: 2493 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، أَنَّ عُمَرَ :" كَانَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمرپوری طرح تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2500، ترقيم محمد عوامة 2493)
حديث رقم: 2494 مصنف ابن أبي شيبة
عَمَّارٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: قَالَ عَمَّارٌ : " لَوْ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيٌّ مِنَ الْفَضْلِ إِلَّا إِحْيَاءَ هَاتَيْنِ التَّكْبِيرَتَيْنِ" , يَعْنِي إِذَا رَكَعَ، وَإِذَا سَجَدَ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہاگر کوئی فضیلت والا عمل نہ کرتے تو ان دو تکبیروں کا احیاء ہی ان کے لئے کافی تھا۔ یعنی رکوع اور سجدے کی تکبیر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2501، ترقيم محمد عوامة 2494)
حديث رقم: 2495 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: أَوْصَانِي قَيْسُ بْنُ عُبَادٍ،" أَنَّ أُكَبِّرَ كُلَّمَا سَجَدْتُ وَكُلَّمَا رَفَعْتُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابومجلز فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے مجھے وصیت فرمائی کہ میں سجدے میں جاتے ہوئے اور سجدے سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2502، ترقيم محمد عوامة 2495)
حديث رقم: 2496 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: كَانَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ " يُعَلِّمُنَا التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ: نُكَبِّرُ إِذَا خَفَضْنَا وَإِذَا رَفَعْنَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمیں نماز میں تکبیر اس طرح سکھایا کرتے تھے کہ ہم نیچے جاتے ہوئے اور اوپر اٹھتے وقت تکبیر کہا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2503، ترقيم محمد عوامة 2496)
حديث رقم: 2497 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ مَرْوَانَ كَانَ يَسْتَخْلِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ" فَكَانَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ , وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مروان حضرت ابوہریرہ کو نماز کا کہا کرتا تھا وہ پوری تکبیریں کہا کرتے تھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی پوری تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2504، ترقيم محمد عوامة 2497)
حديث رقم: 2498 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كانَ ابْنُ مَسْعُودٍ " يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعودپوری تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2505، ترقيم محمد عوامة 2498)
حديث رقم: 2499 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ" كَانَ يُكَبِّرُ، كُلَّمَا سَجَدَ، وَكُلَّمَا رَفَعَ، وَكُلَّمَا نَهَضَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابورزین فرماتے ہیں کہ حضرت علیسجدے میں جاتے ہوئے اور سجدے سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2506، ترقيم محمد عوامة 2499)
حديث رقم: 2500 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ وَابْنِ مَسْعُودٍ " فَكَانَا يُتِمَّانِ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ دونوں حضرات تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2507، ترقيم محمد عوامة 2500)
حديث رقم: 2501 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ:" كَانَ يُكَبِّرُ إِذَا سَجَدَ، وَإِذَا نَهَضَ بَيْنَ الرَّكْعَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سجدے میں جاتے ہوئے اور دونوں رکعات کے درمیان اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2508، ترقيم محمد عوامة 2501)
حديث رقم: 2503 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ:" كَانَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2510، ترقيم محمد عوامة 2503)
حديث رقم: 2504 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ ،" كَانَ يُكَبِّرُ لِنَهْضَتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن الزبیر رکعت سے اٹھتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2511، ترقيم محمد عوامة 2504)
حديث رقم: 2505 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ أَنَّهُ قَالَ لِقَوْمِهِ:" قُومُوا حَتَّى أُصَلِّيَ بِكُمْ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ فَكَبَّرَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ كَبَّرَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ فَصَنَعَ ذَلِكَ فِي صَلَاتِهِ كُلِّهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشعرینے ایک مرتبہ اپنی قوم کے لوگوں سے فرمایا ”اٹھو، میں تمہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سکھاتا ہوں“ لوگوں نے ان کے پیچھے صفیں باندھ لیں، پھر آپ نے تکبیر کہی پھر قراءت کی، پھر تکبیر کہی، پھر رکوع کیا، پھر رکوع سے سر اٹھایا اور پھر تکبیر کہی۔ انہوں نے پوری نماز اسی طرح ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2512، ترقيم محمد عوامة 2505)
حديث رقم: 2506 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ:" صَلَّى بِنَا عَلِيٌّ يَوْمَ الْجَمَلِ صَلَاةً ذَكَّرَنَا بِهَا صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِمَّا أَنْ نَكُونَ نَسِينَاهَا وَإِمَّا أَنْ نَكُونَ تَرَكْنَاهَا عَمْدًا يُكَبِّرُ فِي كُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ وَيُسَلِّمُ، عَنْ يَمِينِهِ وَيَسَارِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے جنگ جمل میں ہمیں نماز پڑھائی اور یہ بھی فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسی نماز پڑھا کرتے تھے۔ پھر یا تو ہم اسے بھول گئے یا ہم نے اسے جان بوجھ کر چھوڑ دیا۔ انہوں نے یوں نماز پڑھائی کہ ہر مرتبہ جھکتے ہوئے اور اٹھتے ہوئے اور قیام وقعود کے وقت اللہ اکبر کہا۔ اور انہوں نے دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2513، ترقيم محمد عوامة 2506)
حديث رقم: 2507 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، سَعِيدٌ ، الْوَلِيدُ ، غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ: نَا سَعِيدٌ ، قَالَ: نا الْوَلِيدُ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ مَعَ عَلِيٍّ ، فَجَعَلَ يُكَبِّرُ إِذَا سَجَدَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ فَلَمَّا انْفَتَلَ مِنْ صَلَاتِهِ، قَالَ:" صَلَّى بِنَا هَذَا مثل صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مطرف بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اور حضرت عمران بن حصین نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی۔ وہ سجدے میں جاتے ہوئے تکبیر کہتے تھے۔ اور سر اٹھاتے ہوئے بھی تکبیر کہتے تھے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو حضرت عمران فرمانے لگے ”انہوں نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والی نماز پڑھائی ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2514، ترقيم محمد عوامة 2507)
حديث رقم: 2508 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ " يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَفَعَ وَكُلَّمَا رَكَعَ"، قَالَ: فَذُكِرَ ذَلِكَ لِأَبِي جَعْفَرٍ، فَقَالَ: قَدْ عَلِمَ أَنَّهَا صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ سَعِيدٌ:" إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ يُزَيِّنُ بِهِ الرَّجُلُ صَلَاتَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر رکوع سے اٹھتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ جب ابو جعفر سے اس بات کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جانتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقۂ نماز یہی تھا۔ حضرت سعید یہ بھی فرماتے تھے کہ اس عمل کی وجہ سے نماز کی شان بڑھ جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2515، ترقيم محمد عوامة 2508)
حديث رقم: 2509 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ ، قَالَ:" إِنَّهَا كَانَتْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَذَكَرَ لَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ : كَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ بن حسین نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یونہی نماز پڑھا کرتے تھے۔ ان سے ذکر کیا گیا ہے کہ حضرت ابوہریرہ بھی اٹھتے ہوئے اور جھکتے ہوئے اللہ اکبر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2516، ترقيم محمد عوامة 2509)
حديث رقم: 2510 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ يَعْلَى يُصَلِّي عِنْدَ الْمَقَامِ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ وَضْعٍ وَرَفْعٍ، قَالَ: فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِكَ، فَقَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ:" أَوَلَيْسَ تِلْكَ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , لَا أُمَّ لِعِكْرِمَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یعلی رضی اللہ عنہ کو مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھتے دیکھا وہ اٹھتے اور جھکتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور انہیں یہ بات بتائی۔ وہ فرمانے لگے کہ کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہیں تھی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2517، ترقيم محمد عوامة 2510)
حديث رقم: 2511 مصنف ابن أبي شيبة
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى لَنَا كَبَّرَ كُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ وَإِذَا انْصَرَفَ، قَالَ:" أَنَا أَشْبَهُكُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ جب ہمیں نماز پڑھاتے تو جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ اور جب سلام پھیرلیتے تو فرماتے کہ میں تمہیں ر سول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز سکھا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2518، ترقيم محمد عوامة 2511)