جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: كَانَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ " يُعَلِّمُنَا التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ: نُكَبِّرُ إِذَا خَفَضْنَا وَإِذَا رَفَعْنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمیں نماز میں تکبیر اس طرح سکھایا کرتے تھے کہ ہم نیچے جاتے ہوئے اور اوپر اٹھتے وقت تکبیر کہا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2503، ترقيم محمد عوامة 2496)