حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ مَرْوَانَ كَانَ يَسْتَخْلِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ" فَكَانَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ , وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مروان حضرت ابوہریرہ کو نماز کا کہا کرتا تھا وہ پوری تکبیریں کہا کرتے تھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی پوری تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2504، ترقيم محمد عوامة 2497)