عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ وَابْنِ مَسْعُودٍ " فَكَانَا يُتِمَّانِ التَّكْبِيرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ دونوں حضرات تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2507، ترقيم محمد عوامة 2500)