أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ أَنَّهُ قَالَ لِقَوْمِهِ:" قُومُوا حَتَّى أُصَلِّيَ بِكُمْ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ فَكَبَّرَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ كَبَّرَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ فَصَنَعَ ذَلِكَ فِي صَلَاتِهِ كُلِّهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشعرینے ایک مرتبہ اپنی قوم کے لوگوں سے فرمایا ”اٹھو، میں تمہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سکھاتا ہوں“ لوگوں نے ان کے پیچھے صفیں باندھ لیں، پھر آپ نے تکبیر کہی پھر قراءت کی، پھر تکبیر کہی، پھر رکوع کیا، پھر رکوع سے سر اٹھایا اور پھر تکبیر کہی۔ انہوں نے پوری نماز اسی طرح ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2512، ترقيم محمد عوامة 2505)