يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى لَنَا كَبَّرَ كُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ وَإِذَا انْصَرَفَ، قَالَ:" أَنَا أَشْبَهُكُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ جب ہمیں نماز پڑھاتے تو جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ اور جب سلام پھیرلیتے تو فرماتے کہ میں تمہیں ر سول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز سکھا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2518، ترقيم محمد عوامة 2511)