حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ يَعْلَى يُصَلِّي عِنْدَ الْمَقَامِ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ وَضْعٍ وَرَفْعٍ، قَالَ: فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِكَ، فَقَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ:" أَوَلَيْسَ تِلْكَ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , لَا أُمَّ لِعِكْرِمَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یعلی رضی اللہ عنہ کو مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھتے دیکھا وہ اٹھتے اور جھکتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور انہیں یہ بات بتائی۔ وہ فرمانے لگے کہ کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہیں تھی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2517، ترقيم محمد عوامة 2510)