☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب فيما يفتتح به الصلاة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصلوات← باب فيما يفتتح به الصلاة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 22
صفحة 1 من 2
حديث رقم: 2402 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ فَكَبَّرَ ثُمَّ قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے ہوئے اللہ اکبر کہا۔ پھر یہ کلمات کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2408، ترقيم محمد عوامة 2402)
حديث رقم: 2403 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ : " إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ". فَذَكَرَ مثل حَدِيثِ حُصَيْنٍ وَزَادَ فِيهِ يَجْهَرُ بِهِنَّ، قَالَ: وقال: كان إِبْرَاهِيمُ لَا يَجْهَرُ بِهِنَّ
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یہی حدیث منقول ہے، جس میں یہ اضافہ بھی ہے کہ وہ ان کلمات کو بلند آواز سے کہا کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم بھی ان کلمات کو بلند آواز سے کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2409، ترقيم محمد عوامة 2403)
حديث رقم: 2404 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ ، يَقُولُ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو نماز کے شروع میں یہ کلمات کہتے ہوئے سنا: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2410، ترقيم محمد عوامة 2404)
حديث رقم: 2405 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ انْطَلَقَ إِلَى عُمَرَ ، فَقَالُوا لَهُ: احْفَظْ لَنَا مَا اسْتَطَعْتَ فَلَمَّا قَدِمَ، قَالَ: فِيمَا حَفِظْتُ أَنَّهُ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ وَنَثَرَ مَرَّتَيْنِ فَلَمَّا كَبَّرَ أَوْ فَلَمَّا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا اور ہمارے ساتھیوں نے ان سے کہا کہ آپ ہمیں جو کچھ سکھا سکتے ہیں وہ سکھا دیجئے۔ پھر حضرت عمرنے جو باتیں ہمیں سکھائیں ان میں سے مجھے یہ یاد ہے کہ انہوں نے دو مرتبہ وضو کیا اور دو مرتبہ اپنا ناک صاف کیا۔ پھر جب انہوں نے نماز کے لئے تکبیر کہی تو یہ کلمات کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2411، ترقيم محمد عوامة 2405)
حديث رقم: 2406 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ السَّلَامِ ، خُصَيْفٍ ، أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ:" سُبْحَانَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہتے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2412، ترقيم محمد عوامة 2406)
حديث رقم: 2407 مصنف ابن أبي شيبة
خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ ، إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ أَنَّ عُمَرَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن جابر کہتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہتے تھے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2413، ترقيم محمد عوامة 2407)
حديث رقم: 2408 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، ابْنِ عَجْلَانَ ، أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ، يَقُولُ:" مثل ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عجلان کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بھی یہ کلمات کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2414، ترقيم محمد عوامة 2408)
حديث رقم: 2409 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَاصِمٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ يُسْمِعُنَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2415، ترقيم محمد عوامة 2409)
حديث رقم: 2410 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ حِينَ اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2416، ترقيم محمد عوامة 2410)
حديث رقم: 2411 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ إِدْرِيسَ ، حُصَيْنٍ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَبَّادِ بْنِ عَاصِمٍ ، نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ:" اللَّهُ أَكْبَرُ ثَلَاثًا، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ثَلَاثًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ثَلَاثًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز شروع کرتے سنا کہ آپ نے تین مرتبہ اللہ اکبر کہا، تین مرتبہ الحمد للّٰہ کثیرا کہا، تین مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلاً کہا، پھر یہ کلمات کہے: میں شیطان مردود کی طرف سے متوجہ کردہ بیماری، اس کی طرف سے مسلط کردہ تکبر اور اس کی طرف سے الہام کردہ شعر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2417، ترقيم محمد عوامة 2411)
حديث رقم: 2412 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ فُضَيْلٍ ، حُصَيْنٍ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى". فَذَكَرَ مثل حَدِيثِ ابْنِ إِدْرِيسَ
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یہی حدیث مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2418، ترقيم محمد عوامة 2412)
حديث رقم: 2413 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ فُضَيْلٍ ، الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ ، حُذَيْفَةَ قَالَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنْ رَمَضَانَ فِي حُجْرَةٍ مِنْ جَرِيدِ النَّخْلِ ثُمَّ صَبَّ عَلَيْهِ دَلْوًا مِنْ مَاءٍ ثُمَّ قَالَ: " اللَّهُ أَكْبَرُ ذُو الْمَلَكُوتِ وَالْجَبَرُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رمضان کی ایک رات میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کی چھال کے بنے حجرہ سے باہر تشریف لائے، پھر اپنے اوپر پانی کا ایک ڈول ڈالا اور فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے، وہ بادشاہت، جلال، کبریائی اور عظمت کا مالک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2419، ترقيم محمد عوامة 2413)
حديث رقم: 2414 مصنف ابن أبي شيبة
سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، الْمَاجِشُونُ ، الْأَعْرَجِ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: أَنَا الْمَاجِشُونُ عَمِّي، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ ثُمَّ قَالَ:" وَجَّهْتُ وَجْهِي لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا، وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ , إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ , اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَنْتَ رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ , وَاهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ فَلَا يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا فَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ فِي يَدَيْكَ أَنَا بِكَ وَإِلَيْكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اللہ اکبر کہنے کے بعد یہ کلمات ارشاد فرماتے: میں نے اپنا چہرہ یکسو ہو کر اس ذات کی طرف پھیر لیا جس نے زمینوں اور آسمانوں کو وجود بخشا ہے۔ اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لئے ہے جس کا کوئی شریک نہیں۔ مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا ہے اور میں اسلام لانے والوں میں ابتداء کرنے والا ہوں۔ اے اللہ! تو بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں۔ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا اور میں اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں تو میرے سارے گناہوں کو معاف فرما دے، یقینا تیرے سوا گناہوں کو کوئی معاف نہیں کر سکتا۔ مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما، تیرے سوا اچھے اخلاق کی ہدایت کوئی نہیں دے سکتا۔ مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما تیرے سوا مجھے برے اخلاق سے کوئی محفوظ نہیں رکھ سکتا۔ میں حاضر ہوں اور تیری خدمت میں حاضری کو سعادت سمجھ کر حاضر ہوں۔ ساری کی ساری بھلائیاں تیرے ہاتھ میں ہیں، میرا سہارا اور مرجع تو ہی ہے، تو بابرکت ہے اور تو بلند ہے۔ میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور تیرے دربار میں توبہ کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2420، ترقيم محمد عوامة 2414)
حديث رقم: 2415 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا عُمَرُ الصُّبْحَ وَهُوَ مُسَافِرٌ بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَهُوَ يُرِيدُ مَكَّةَ، فَقَالَ: " اللَّهُ أَكْبَرُ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر مکہ کی طرف جاتے ہوئے مقام ذو الحلیفہ میں تھے، آپ نے وہاں ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں اللہ اکبر کہنے کے بعد یہ کلمات کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2421، ترقيم محمد عوامة 2415)
حديث رقم: 2416 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيِّ ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيِّ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِحُ الصَّلَاةَ يَقُولُ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو یہ کلمات کہتے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2422، ترقيم محمد عوامة 2416)
حديث رقم: 2417 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ فِي قَوْلِهِ: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ، قَالَ:" حِينَ تَقُومُ إِلَى الصَّلَاةِ، تَقُولُ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ حِینَ تَقُومُ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو جاؤ تو یہ کلمات کہو: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2423، ترقيم محمد عوامة 2417)
حديث رقم: 2418 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: قالَ ابْنُ مَسْعُودٍ :" إِنَّ مِنْ أَحَبِّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کا سب سے زیادہ پسندیدہ کلام یہ ہے کہ وہ یہ کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے میرے رب! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، تو میرے گناہوں کو معاف فرما دے، یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2424، ترقيم محمد عوامة 2418)
حديث رقم: 2419 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ صَوْتَهُ يُسْمِعُنَا يَقُولُ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو ہمیں سنانے کے لئے بلند آواز سے یہ کلمات پڑھتے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2425، ترقيم محمد عوامة 2419)
حديث رقم: 2420 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ: نَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: سَمِعْتُهُ حِينَ كَبَّرَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" لَا إِلَهَ أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی الخلیل فرماتے ہیں کہ حضرت علی جب نماز کے لئے تکبیرِ تحریمہ کہہ لیتے تو یہ کلمات کہتے ”اے اللہ! تو پاک ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا تو میرے گناہوں کو معاف فرمادے بیشک تیرے سوا گناہوں کو کوئی معاف نہیں کر سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2426، ترقيم محمد عوامة 2420)
حديث رقم: 2421 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَعَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَلِيٍّ ، مِثْلَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یہی حدیث منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2427، ترقيم محمد عوامة 2421)