☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 2415
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 2415
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا عُمَرُ الصُّبْحَ وَهُوَ مُسَافِرٌ بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَهُوَ يُرِيدُ مَكَّةَ، فَقَالَ: " اللَّهُ أَكْبَرُ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر مکہ کی طرف جاتے ہوئے مقام ذو الحلیفہ میں تھے، آپ نے وہاں ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں اللہ اکبر کہنے کے بعد یہ کلمات کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2421، ترقيم محمد عوامة 2415)
← Previous Hadith (2414) Back to Bab Next Hadith → (2416)