عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ : " إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ". فَذَكَرَ مثل حَدِيثِ حُصَيْنٍ وَزَادَ فِيهِ يَجْهَرُ بِهِنَّ، قَالَ: وقال: كان إِبْرَاهِيمُ لَا يَجْهَرُ بِهِنَّ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یہی حدیث منقول ہے، جس میں یہ اضافہ بھی ہے کہ وہ ان کلمات کو بلند آواز سے کہا کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم بھی ان کلمات کو بلند آواز سے کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2409، ترقيم محمد عوامة 2403)