☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 22
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 2422 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ حِينَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ:" اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ أَحَبَّ شَيْءٍ إِلَيَّ، وَأَخْشَى شَيْءٍ عِنْدِي".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز شروع کرتے وقت یہ کلمات کہتے ہوئے سنا ہے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ پاک ہے اور صبح وشام اس کی تعریف ہے، اے اللہ اپنے سامنے کھڑے ہونے کو میرے لئے سب سے زیادہ محبوب چیز بنادے اور اسے میرے لئے سب سے زیادہ قابل خشیت چیز بنادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2428، ترقيم محمد عوامة 2422)
حدیث نمبر: 2423 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، نَحْوَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے بھی ایسے کلمات منقول ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2429، ترقيم محمد عوامة 2423)