ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ حِينَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ:" اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ أَحَبَّ شَيْءٍ إِلَيَّ، وَأَخْشَى شَيْءٍ عِنْدِي".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز شروع کرتے وقت یہ کلمات کہتے ہوئے سنا ہے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ پاک ہے اور صبح وشام اس کی تعریف ہے، اے اللہ اپنے سامنے کھڑے ہونے کو میرے لئے سب سے زیادہ محبوب چیز بنادے اور اسے میرے لئے سب سے زیادہ قابل خشیت چیز بنادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2428، ترقيم محمد عوامة 2422)