أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَاصِمٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ يُسْمِعُنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2415، ترقيم محمد عوامة 2409)