عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ حِينَ اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2416، ترقيم محمد عوامة 2410)